Skip to main navigation

menu spanish

  • Inicio
  • Biografía de Su Excelencia
    • Currículum Vitae
    • Premios y reconocimientos
    • Doctorados honoris causa
    • Medallas honoríficas
    • Sermones del viernes
    • Tesis doctoral
  • Actualidad
    • Últimas noticias
    • Encuentros
    • Visitas
  • Nuestras iniciativas a nivel mundial
    • Las distinciones
    • Nuestras acciones humanitarias
    • al servicio del Islam
    • al servicio de la paz mundial
  • Diplomacia
    • Conferencias
    • Cobertura de prensa global
    • Visitas
  • Multimedia
    • Infografía
    • citas
    • Vidéos

رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے عزت مآب شیخ ڈاکٹر عبد الرحمن بن عبد العزیز السدیس کے خطاب سے اقتباسات

Ruta de navegación

  • Inicio
  • رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے عزت مآب شیخ ڈاکٹر عبد الرحمن بن عبد العزیز السدیس کے خطاب سے اقتباسات
خادم حرمین شریفین کی زیر سرپرستی مکہ مکرمہ میں مسجد حرام کے سائے اجتماع سے عزت مآب شیخ ڈاکٹر عبد الرحمن السدیس کا رابطہ کانفرنس سے خطاب Diciembre 26, 2018

رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے عزت مآب شیخ ڈاکٹر عبد الرحمن بن عبد العزیز السدیس کے خطاب سے اقتباسات

عزت مآب شیخ ڈاکٹر عبد الرحمن بن عبد العزیز السدیس صدر امورِ مسجد حرام ومسجد نبوی وحدت اسلامی"گروہ بندی اور مخالف کو دور کرنے کے خطرات"کانفرنس خطاب سے اقتباسات

مقاصدِ شریعہ میں اسلامی یکہجتی کو بے حد اہمیت حاصل ہے کیونکہ لوگوں کو یکجا کرنا اصولِ دین میں سے ہے.

فقہ، دور اندیشی، حکمت اور اختلافات کو بہتر انداز میں حل کرنا، یکہجتی کےحصول اور گروہ بندی اور مخالف کو دور کرنے والے روییے کو زائل کرنے کے بنیادی عناصر میں سے ہے.

ہماری ذمہ داری ہے کہ انتہا پسند گروہوں کی طرف سے  دھماکوں، تکفیر اور سنگین شرعی خلاف ورزیوں پر شبہات کی وضاحت اور حق کو بیان کریں.

بقائے باہمی، احترامِ انسانیت اور غلو وانتہا پسندی کی دعوت دینے والوں کے خلاف عزم سے کھڑے ہونے کی حوصلہ افزائی.

انسدادِ انتہا پسندی ودہشت گردی کی اپنی کوششوں میں جدید ٹیکنالوجی اور میڈیا سے استفادہ.

مسلمانوں کو متحد کرنے میں مملکت سعودی عرب قابلِ تقلید نمونہ ہے.
 

Iniciativas

  • Nuestras acciones humanitarias
  • al servicio del Islam
  • al servicio de la paz mundial
  • Infografía
  • Vidéos

Enlaces

  • Premios y reconocimientos
  • Medallas honoríficas
  • Doctorados honoris causa
  • Prensa internacional
  • Sermones del viernes

Comunicación

  • Visitas
  • Cobertura mediática
  • Conferencias
  • Infografías

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

Todos los derechos reservados para el sitio web de Sheij Dr. Mohammed Al-Issa© 2026