Skip to main navigation

menu spanish

  • Inicio
  • Biografía de Su Excelencia
    • Currículum Vitae
    • Premios y reconocimientos
    • Doctorados honoris causa
    • Medallas honoríficas
    • Sermones del viernes
    • Tesis doctoral
  • Actualidad
    • Últimas noticias
    • Encuentros
    • Visitas
  • Nuestras iniciativas a nivel mundial
    • Las distinciones
    • Nuestras acciones humanitarias
    • al servicio del Islam
    • al servicio de la paz mundial
  • Diplomacia
    • Conferencias
    • Cobertura de prensa global
    • Visitas
  • Multimedia
    • Infografía
    • citas
    • Vidéos

رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے عالی جناب محترم مفتی شیخ نعیم ترنافا کے خطاب سے اقتباسات

Ruta de navegación

  • Inicio
  • رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے عالی جناب محترم مفتی شیخ نعیم ترنافا کے خطاب سے اقتباسات
خادم حرمین شریفین کی زیر سرپرستی  مکہ مکرمہ میں مسجد حرام کے زیرِ سایہ اجتماع سے، محترم مفتی کوسوفو وصدر اسلامی اتحاد شیخ نعیم ترنافا، کا رابطہ کانفرنس سے خطاب Enero 3, 2019

رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے عالی جناب محترم مفتی شیخ نعیم ترنافا کے خطاب سے اقتباسات

محترم شيخ نعیم ترنافا مفتی وصدر اسلامی اتحاد،کوسوفو وحدت اسلامی"گروہ بندی اور مخالف کو دور کرنے کے خطرات"کانفرنس خطاب سے اقتباسات

علماء اور مشائخ اسلامی تعلیمات اسیاسیاتِ دین اور اللہ کی محبت کی اہمیت اور انسانیت کے درمیان رنگ زبان اور عقیدے سے قطع محبت کے فروغ پر توجہ مرکوز رکھنے کے ہمیشہ ذمہ دار ہیں.

دینی اقدار سے دوری، اور ان کی عدمِ اشاعت اور نفاذ سے، بعض معاشروں میں غلط فہمیاں اور خفیہ تدابیر اور دشمنیاں پیدا ہوئیں.

غیر رسمی اور غیر مستند افراد اور جماعات کی طرف سے، دینی تعلیمات کی غلط اور گمراہ کن تشریحات، عدمِ برداشت اور انتہا پسندی کی طرف لے جانے والے اسباب میں سے خطرناک ترین ہیں.

امت مسلمہ کو اسلام کی طرف منسوب، منفی مظاہر سے نمٹنے کے لئے،عملی اقدامات اٹہانے کی ضرورت ہے، جیسے گروہ بندی اور مخالف کو دور کرنا.

منفی مظاہر کے خاتمے کے لئے، مسلمانوں کے تمام طبقات کے درمیان، تعاون اور تعامل کی ضرورت پر زور.

 

Iniciativas

  • Nuestras acciones humanitarias
  • al servicio del Islam
  • al servicio de la paz mundial
  • Infografía
  • Vidéos

Enlaces

  • Premios y reconocimientos
  • Medallas honoríficas
  • Doctorados honoris causa
  • Prensa internacional
  • Sermones del viernes

Comunicación

  • Visitas
  • Cobertura mediática
  • Conferencias
  • Infografías

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

Todos los derechos reservados para el sitio web de Sheij Dr. Mohammed Al-Issa© 2026