Skip to main navigation

menu french

  • Accueil
  • Biographie de Son Excellence
    • Curriculum Vitae
    • Prix et récompenses
    • Médailles honorifiques
    • Doctorats honorifiques
    • Sermons du vendredi
    • Thèse de doctorat
  • Nos initiatives à l’échelle mondiale
    • Nos actions humanitaires
    • au service de la paix mondiale
    • au service de l'islam
  • Actualités
    • Dernières actualités
    • Rencontres
    • Presse internationale
  • Diplomatie
    • Conférences
    • visites
    • Témoignages
  • multimédia
    • Vidéos
    • Infographie
    • Les phrases marquantes

رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے محترم شیخ محمد الحافظ النحوی کے خطاب سے اقتباسات

Fil d'Ariane

  • Accueil
  • رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے محترم شیخ محمد الحافظ النحوی کے خطاب سے اقتباسات
رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے محترم شیخ محمد الحافظ النحوی janvier 10, 2019

رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے محترم شیخ محمد الحافظ النحوی کے خطاب سے اقتباسات

محترم شیخ محمد الحافظ النحوی صدراسلامی ثقافتی اتحاد موریتانیا صدر افریقی فاؤنڈیشن برائے علم ومحنت وحدت اسلامی"گروہ بندی اور مخالف کو دور کرنے کے خطرات"کانفرنس خطاب سے اقتباسات

ہم ان تمام اقدامات پر، رابطہ عالم اسلامی کا، ان کی سیکرٹری جنرل کی نمائندگی میں، شکریہ ادا کرتے ہیں، جو وہ مسلمانوں کے مسائل پر اٹہاتی ہے.

یہ کانفرنس اپنے مقام، زمان اور مضمون کے اعتبار سے ممتاز ہے.  

مختلف وابستگی، سوچ اور مسالک رکہنے والے، ایک  مبارک دستر خوان اور ایک تعمیری مکالمے کے لئے جمع ہوئے، جس میں دوستی، ہم آہنگی اور باہمی احترام غالب ہے.

مملکت سعودی عرب کو بدنام کرنے، اور اس کے خلاف گمراہ کن حملہ جات جیسی کھلی دشمنیوں سے سب کو باخبر کرتاہوں، اور ہم یہ اطمینان دلاتے ہیں کہ، ہم ہر  طرح کے حملے میں، سعودی قیادت اور عوام کے ساتھ کھڑے ہیں.

ہمیں اس کا علم ہونا چاہئے کہ، اختلاف نے اسلامی عطاء کے اضافے کے لئے اچھے دروازے کھولے ہیں.

وحدتِ ایمانی کی حکمتِ عملی کی تصحیح اور تعمیر، اور گروہ بندی اور مخالف کو دور کرنے کے خاتمے کے لئےُ، تعلیم اور میڈیا کے کردار سے انتباہ.
 

Nos actions

  • Nos actions humanitaires
  • au service de l'islam
  • au service de la paix mondiale
  • Infographie
  • Vidéos

links

  • Prix et récompenses
  • Médailles honorifiques
  • Doctorats honorifiques
  • Presse internationale
  • Sermons du vendredi

Diplomatie

  • Visites
  • Presse internationale
  • Conférences
  • Infographies

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

tous droits réservés Site Web du Cheikh Mohammad Al-Issa © 2026