سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر ملائیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر ذو الکفل بن حسن کا استقبال کیا؛ سعودی عرب میں ملائیشیا کے سفیر بھی ہمراہ تھے
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر ملائیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر ذو الکفل بن حسن کا استقبال کیا؛ اس موقع پر سعودی عرب میں ملائیشیا کے سفیر جناب داتو سید بکری بھی ہمراہ تھے۔
ملاقات کے دوران معزز وزیر نے عزت مآب سیکرٹری جنرل کو ملائیشیا کے وزیراعظم جناب انور ابراہیم کا تہنیتی پیغام پہنچایا۔
نیز معزز وزیر نے وزیراعظم ملائیشیا کی نیابت میں دارالحکومت ”کوالالمپور“ میں شاہِ ملائیشیا کی زیرِ سرپرستی اور خصوصی موجودگی میں منعقد ہونے والی مذہبی قائدین کی تیسری بین الاقوامی کانفرنس کے انتظامات سے متعلق امور کا جائزہ پیش کیا۔ اس عالمی کانفرنس میں وزیراعظم ملائیشیا سمیت متعدد بین الاقوامی شخصیات بھی شرکت کریں گی۔
جناب دبیرکل، رئیس انجمن علمای مسلمان، آقای دکتر شیخ محمد العیسی، امروز ظهر در دفتر خود، جناب آقای محمد امین شیخ عثمان، سفیر جمهوری فدرال سومالی در مملكت عربستان سعودی را به حضور پذیرفت
جناب دبیرکل، رئیس انجمن علمای مسلمان، آقاي دكتر شيخ محمد العیسی، , در محل اقامت خود در شهر «کوالالامپور»، تون سری دکتر الحاج محمد علی بن محمد رستم، حاکم ایالت ملاکا را مورد استقبال قرار داد