Skip to main navigation

Main navigation Farsi

  • خانه
  • بیوگرافی
    • بیوگرافی
    • افتخارات و جوایز
    • دکترای افتخاری
    • مدال‌های افتخاری
    • رساله دکترای دبیرکل
    • خطبه های جمعه
  • ارتباطات جهانی
    • آنچه درباره او گفتند
    • بازدیدهای بین‌المللی
    • کنفرانس‌ها
  • اخبار
    • آخرین خبرها
    • پذیرایی ها
    • پوشش مطبوعاتی جهانی
  • ابتکارات جهانی
    • ابتکارات بشردوستانه
    • خدمات صلح جهانی
    • خدمت به اسلام
  • مرکز رسانه
    • ویدیو
    • عکس های اینفوگرافیک
    • نقل قول ها

رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے عزت مآب شیخ عبد اللہ بن بیہ کے خطاب سے اقتباسات

مسیر راهنما

  • خانه
  • رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے عزت مآب شیخ عبد اللہ بن بیہ کے خطاب سے اقتباسات
#خادم_حرمین_شریفین کی زیر سرپرستی #مکہ_مکرمہ میں #مسجد_حرام کے سائے اجتماع سےعزت مآب #شیخ_عبد_اللہ_بن_بیہ کا #رابطہ_عالم_اسلامی کی کانفرنس سے خطاب دسامبر 23, 2018

رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے عزت مآب شیخ عبد اللہ بن بیہ کے خطاب سے اقتباسات

عزت مآب شیخ علامہ عبد اللہ بن بیہ صدر امارات کونسل برائے شرعی فتاوی جات وحدت اسلامی"گروہ بندی اور مخالف کو دور کرنے کے خطرات"کانفرنس خطاب سے اقتباسات

یکجہتی اختیاری امر ہے، اس میں زمانی، مکانی اور انسانی ہم آہنگی کے اعتبار سے مرحلہ وار اسلوب اختیار کیا جائے.

یکجہتی کا ہرگز یہ مفہوم نہیں کہ تمام مسلمان ایک تنظیمی ڈھانچے کے نیچے ہوں، خلافت ایک مصلحتی امر ہے، تعبدی نہیں، اسی امر نے عصرِ حاضر میں اہلِ بصیرت کو تعاون اور یکجہتی کیلئے تنظیمات اور اداروں کے قیام کے لئے سوچنے پر مجبور کیا.

متعدد اسلامی ریاستوں کا قیام، اور ان کے حکمران، ایک تاریخی مشق ہے، یہ کہیں بھی ثابت نہیں کہ کسی نے وجوبِ خلافت اور وحدتِ امام کے ارادے سے ایک جھنڈے کے نیچے متعدد جوانب کو عقیدے کی بنیاد پر جمع کرنے کی کوشش کی.

مشترکات کے فروغ، اور تنوع کے فریم ورک میں اتحاد پر یقین کے ذریعے یکجہتی کے پہلو میں اضافہ.

دور کرنے کی روح، اور ایسی بندش جو دوسروں کے ردّ، اور تکفیر کا سبب ہے، جو کہ علیحدگی کی بھیانک ترین صورت ہے، اس سے انتباہ.
 

ابتکارات

  • ابتکارات بشردوستانه
  • خدمت به اسلام
  • خدمات صلح جهانی
  • عکس های اینفوگرافیک
  • ویدیو

لینک‌ها

  • افتخارات و جوایز
  • مدال‌های افتخاری
  • دکترای افتخاری
  • مطبوعات جهانی
  • خطبه های جمعه

ارتباطات بین‌المللی

  • تورهای بین‌المللی
  • رسانه‌های جهانی
  • همایش‌ها
  • دیدارها

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

© 2026 تمامی حقوق برای وب‌سایت جناب آقای دکتر شیخ محمد العیسی محفوظ است.