Skip to main navigation

Main navigation Farsi

  • خانه
  • بیوگرافی
    • بیوگرافی
    • افتخارات و جوایز
    • دکترای افتخاری
    • مدال‌های افتخاری
    • رساله دکترای دبیرکل
    • خطبه های جمعه
  • ارتباطات جهانی
    • آنچه درباره او گفتند
    • بازدیدهای بین‌المللی
    • کنفرانس‌ها
  • اخبار
    • آخرین خبرها
    • پذیرایی ها
    • پوشش مطبوعاتی جهانی
  • ابتکارات جهانی
    • ابتکارات بشردوستانه
    • خدمات صلح جهانی
    • خدمت به اسلام
  • مرکز رسانه
    • ویدیو
    • عکس های اینفوگرافیک
    • نقل قول ها

رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے پروفیسر ڈاکٹر محمد مختار جمعہ،وزیر اوقاف وصدر سپریم کونسل اسلامی امور،جمہوریہ مصر کے خطاب سے اقتباسات

مسیر راهنما

  • خانه
  • رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے پروفیسر ڈاکٹر محمد مختار جمعہ،وزیر اوقاف وصدر سپریم کونسل اسلامی امور،جمہوریہ مصر کے خطاب سے اقتباسات
خادم حرمین شریفین کی زیر سرپرستی  مکہ مکرمہ میں  مسجد_حرام کے سائے اجتماع سے ڈاکٹر محمد مختار جمعہ،وزیر اوقاف،صدر سپریم کونسل اسلامی امور مصر دسامبر 26, 2018

رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے پروفیسر ڈاکٹر محمد مختار جمعہ،وزیر اوقاف وصدر سپریم کونسل اسلامی امور،جمہوریہ مصر کے خطاب سے اقتباسات

عزت مآب ڈاکٹر محمد مختار جمعہ وزيرِ اوقاف،وصدر سپریم کونسل برائے اسلامی امور،مصر وحدت اسلامی"گروہ بندی اور مخالف کو دور کرنے کے خطرات"کانفرنس خطاب سے اقتباسات

مسلمان امن کے داعی ہیں، اور  انصاف پر مبنی امن کے متلاشی کے معاون ہیں.

جس اسلامی یکجہتی کی ہم دعوت دے رہے ہیں، وہ تمام انسانیت کے فائدے اور بھلائی کیلئے ہے.
 
ضروری نہیں کہ عصرِ حاضر میں اسلامی یکجہتی کی لوازمات اور طریقہ کار، ماضی کی طرح ہوں، ہر زمانے کے اپنے حالات اور طریقہ کار ہوتے ہیں.
 
قومی حکومت کے بنیادوں کی مضبوطی اور اسلامی یکجہتی کی بنیادوں کا استحکام ایک دوسرے کی تکمیل ہیں، ہرگز متصادم نہیں.
 
امت مسلمہ کے اتحاد کی دعوت، کسی کے خلاف نہیں، بلکہ سب کے مفاد میں ہے.
 
جدید قومی حکومت کے بنیادوں کی مضبوطی، امت مسلمہ کے مشترکہ مفاد میں ہے.
 
قومی حکومت کے ثوابت کا تحفظ اور ریاستوں کی تعمیر واستحکام، مقاصدِ شریعہ کے پانچ شعبوں میں سے چھٹاہے.
 
 

ابتکارات

  • ابتکارات بشردوستانه
  • خدمت به اسلام
  • خدمات صلح جهانی
  • عکس های اینفوگرافیک
  • ویدیو

لینک‌ها

  • افتخارات و جوایز
  • مدال‌های افتخاری
  • دکترای افتخاری
  • مطبوعات جهانی
  • خطبه های جمعه

ارتباطات بین‌المللی

  • تورهای بین‌المللی
  • رسانه‌های جهانی
  • همایش‌ها
  • دیدارها

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

© 2026 تمامی حقوق برای وب‌سایت جناب آقای دکتر شیخ محمد العیسی محفوظ است.