Skip to main navigation

Main navigation Farsi

  • خانه
  • بیوگرافی
    • بیوگرافی
    • افتخارات و جوایز
    • دکترای افتخاری
    • مدال‌های افتخاری
    • رساله دکترای دبیرکل
    • خطبه های جمعه
  • ارتباطات جهانی
    • آنچه درباره او گفتند
    • بازدیدهای بین‌المللی
    • کنفرانس‌ها
  • اخبار
    • آخرین خبرها
    • پذیرایی ها
    • پوشش مطبوعاتی جهانی
  • ابتکارات جهانی
    • ابتکارات بشردوستانه
    • خدمات صلح جهانی
    • خدمت به اسلام
  • مرکز رسانه
    • ویدیو
    • عکس های اینفوگرافیک
    • نقل قول ها

رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے محترم شیخ احمد المرابط بن الشیخ احمد،مفتی اعظم جمہوریہ موریتانیا کے خطاب سے اقتباسات

مسیر راهنما

  • خانه
  • رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے محترم شیخ احمد المرابط بن الشیخ احمد،مفتی اعظم جمہوریہ موریتانیا کے خطاب سے اقتباسات
خادم_حرمین_شریفین کی زیر سرپرستی مکہ_مکرمہ میں مسجد_حرام کے زیرِ سایہ اجتماع سے، محترم شیخ احمد المرابط بن الشیخ احمد،مفتی اعظم جمہوریہ موریتانیا، کا رابطہ کانفرنس سے خطاب دسامبر 30, 2018

رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے محترم شیخ احمد المرابط بن الشیخ احمد،مفتی اعظم جمہوریہ موریتانیا کے خطاب سے اقتباسات

فضیلۃ الشیخ احمد المرابط بن الشیخ احمد مفتی اعظم جمہوریہ موریتانیا وحدت اسلامی"گروہ بندی اور مخالف کو دور کرنے کے خطرات"کانفرنس خطاب سے اقتباسات

حکمرانوں کے ساتھ مثبت تعامل وسطيت کے اہم پہلؤوں میں سے  ہے، جیسے کہ باوجود ان کے ظلم کے ان کے خلاف بغاوت نہ کرنا، اور نہ انہیں بد دعا دینا.

اسلامی وسطیت سے دوری اور اسے چھوڑنا فرقہ واریت اور عدم برداشت کی طرف لے جاتاہے.

باہمی مفادات کے حصول کے لئے، دیگر ادیان کے صلح جُو انسانوں سے تعاون، ہم پر شرعی واجب ہے.

مسلمانوں کو چاہئے کہ وہ سلفِ صالح کے فہم اور تعامل کے مطابق، نصوصِ وحی کو سمجھیں، انہیں سمجھائیں اور اس پر عمل کریں.

من الوسطية الإسلامية مراعاة اختلاف المجتهدين فيما اختلفوا فيه من المسائل الاجتهادية، وعلى ذلك يتم تصنيف الخلاف لثلاثة أقسام: خلاف واجب، وخلاف جائز، وخلاف محرم.

اجتہادی مسائل میں مجتہدین کے اختلاف کی رعایت رکھنا، اسلامی وسطیت ہے. اس بنا پر اختلاف کے تین درجات ہیں: واجب اختلاف، جائز اختلاف اور حرام اختلاف.
 

ابتکارات

  • ابتکارات بشردوستانه
  • خدمت به اسلام
  • خدمات صلح جهانی
  • عکس های اینفوگرافیک
  • ویدیو

لینک‌ها

  • افتخارات و جوایز
  • مدال‌های افتخاری
  • دکترای افتخاری
  • مطبوعات جهانی
  • خطبه های جمعه

ارتباطات بین‌المللی

  • تورهای بین‌المللی
  • رسانه‌های جهانی
  • همایش‌ها
  • دیدارها

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

© 2026 تمامی حقوق برای وب‌سایت جناب آقای دکتر شیخ محمد العیسی محفوظ است.