Skip to main navigation

Main navigation Farsi

  • خانه
  • بیوگرافی
    • بیوگرافی
    • افتخارات و جوایز
    • دکترای افتخاری
    • مدال‌های افتخاری
    • رساله دکترای دبیرکل
    • خطبه های جمعه
  • ارتباطات جهانی
    • آنچه درباره او گفتند
    • بازدیدهای بین‌المللی
    • کنفرانس‌ها
  • اخبار
    • آخرین خبرها
    • پذیرایی ها
    • پوشش مطبوعاتی جهانی
  • ابتکارات جهانی
    • ابتکارات بشردوستانه
    • خدمات صلح جهانی
    • خدمت به اسلام
  • مرکز رسانه
    • ویدیو
    • عکس های اینفوگرافیک
    • نقل قول ها

رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے محترم علی الامین، لبنانی شیعہ پیشوا ،کے خطاب سے اقتباسات

مسیر راهنما

  • خانه
  • رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے محترم علی الامین، لبنانی شیعہ پیشوا ،کے خطاب سے اقتباسات
خادم_حرمین_شریفین کی زیر سرپرستی مکہ_مکرمہ میں مسجد_حرام کے زیرِ سایہ اجتماع سے،محترم علی_الامین، لبنانی شیعہ پیشوا ،کا رابطہ کانفرنس سے خطاب دسامبر 30, 2018

رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے محترم علی الامین، لبنانی شیعہ پیشوا ،کے خطاب سے اقتباسات

فضیلۃ الشیخ علی الأمین لبنانی شیعہ پیشوا وحدت اسلامی"گروہ بندی اور مخالف کو دور کرنے کے خطرات"کانفرنس خطاب سے اقتباسات

اسلامی یکجہتی میں بینادی رکاوٹ، فرقہ وارانہ اور مذہبی بنیاد پر سیاسی رقابت ہے.

دینی اور گروہی بنیاد پر قیامِ تنظیم کے قوانین کا از سرِ نو جائزہ لینا ضروی ہے کیونکہ یہ اقتدار کی جدوجہد کی طرف لے جاتے ہیں.

سیاسی جماعتوں اور گروہوں کی تشکیل کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ، وہ ایسے سیاسی سماجی اور ثقافتی پروگرامز پر مشتمل ہوں، جو ملک اور شہری کے مفاد میں ہوں.

دینی  اور فرقہ پرست جماعت، ایک ملک کے باشندوں میں، سیاسی تقسیم کا سبب بنتی ہیں.

آج مکہ مکرمہ میں ہماری حاضری، ہمیں ماضی  کے ان دریچوں میں لے جارہاہے جہاں سے اسلامی دعوت نکلی تھی، جب یکہجتی مسلمانوں کی اہم ضرورت تھی.

ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے کہ ہم تفرقہ اور تقسیم کے عوامل سے اجتناب کریں، اور یہ محسوس کریں کہ امت کی یکجہتی شریعت کے مقاصد میں سے ہے، جسے اختیار اور مضبوطی سے تھامنا چاہئے.

فرقہ واریت پر مبنی نعرے، عوامی یکجہتی کو نزاعات اور تقسیمات  کے خطرات میں ڈالتے ہیں.

فرقہ واریت کے نعرے، امن کی دعوت اور اطاعت پر تعاون کے مطلوب شرعی احکامات کے منافی ہیں.

اسلامی تعلیمات کے ساتھ تہذیبی وابستگی کی وجہ سے، ہمارا معاشرہ صدیوں تک نفرت انگیز فرقہ وارانہ منطق سے دور رہا.

ابتکارات

  • ابتکارات بشردوستانه
  • خدمت به اسلام
  • خدمات صلح جهانی
  • عکس های اینفوگرافیک
  • ویدیو

لینک‌ها

  • افتخارات و جوایز
  • مدال‌های افتخاری
  • دکترای افتخاری
  • مطبوعات جهانی
  • خطبه های جمعه

ارتباطات بین‌المللی

  • تورهای بین‌المللی
  • رسانه‌های جهانی
  • همایش‌ها
  • دیدارها

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

© 2026 تمامی حقوق برای وب‌سایت جناب آقای دکتر شیخ محمد العیسی محفوظ است.