Skip to main navigation

Main navigation Farsi

  • خانه
  • بیوگرافی
    • بیوگرافی
    • افتخارات و جوایز
    • دکترای افتخاری
    • مدال‌های افتخاری
    • رساله دکترای دبیرکل
    • خطبه های جمعه
  • ارتباطات جهانی
    • آنچه درباره او گفتند
    • بازدیدهای بین‌المللی
    • کنفرانس‌ها
  • اخبار
    • آخرین خبرها
    • پذیرایی ها
    • پوشش مطبوعاتی جهانی
  • ابتکارات جهانی
    • ابتکارات بشردوستانه
    • خدمات صلح جهانی
    • خدمت به اسلام
  • مرکز رسانه
    • ویدیو
    • عکس های اینفوگرافیک
    • نقل قول ها

رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے عزت مآب استاذ فیصل بن عبد الرحمن بن معمر کے خطاب سے اقتباسات

مسیر راهنما

  • خانه
  • رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے عزت مآب استاذ فیصل بن عبد الرحمن بن معمر کے خطاب سے اقتباسات
خادم حرمین شریفین کی زیر سرپرستی مکہ مکرمہ میں مسجد حرام کے زیرِ سایہ اجتماع سے،عزت مآب استاذ فیصل بن عبد الرحمن بن معمر، کا رابطہ کانفرنس سے خطاب ژانویه 3, 2019

رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے عزت مآب استاذ فیصل بن عبد الرحمن بن معمر کے خطاب سے اقتباسات

عزت مآب استاذ فيصل بن عبد الرحمن بن معمر سیکرٹری جنرل شاہ عبد اللہ سینٹر برائے بين المذاهب وثقافت رابطہ وحدت اسلامی"گروہ بندی اور مخالف کو دور کرنے کے خطرات"کانفرنس خطاب سے اقتباسات

عالمِ اسلام کے علماء، مفکرین اور رائے عامہ ہموار کرنے والوں کے ایک بہت بڑے حصے کا یہاں موجود ہونا، باعثِ خوشی ہے.

قومی اتحاد پر، فرقہ واریت اور عدم برداشت کے خطرات کے پیش نظر، کانفرنس کا یہ موضوع اہم اور ضروری ہے.

رابطہ عالمِ اسلامی مختلف اسلامی مذاہب اور اجزاء کے اس غیر معمولی عدد کو جمع کرنے کے لئے قابلِ فخر ہے.

اگر انسانی تاریخ ہمیں کچھ سکہاتی ہے، تو اس کا سب سے اہم سبق یہ ہے کہ تعدد، تنوع اور اختلاف معاشرے میں کبھی مسائل نہیں رہے.

تنوع اور اختلاف کسی بھی شکل میں مسئلہ نہیں رہے، بلکہ ہمیشہ دینی، مذہبی اور ثقافتی اختلاف، معاشرے میں قابلِ حل مسائل رہے.

قومی ڈھانچے میں ایک دوسرے کے ساتھ رہنے، اور معاشرے کی اس کے تمام عناصر اور صلاحیتوں کے تجربوں سے افزودگی کیلئے ہمیں تنوع اور تعدد کو مثبت ذرائع میں بدلنا چاہئے.

تنوع اور اختلاف کے مظاہر کا  فرقہ واریت اور عدم برداشت کے اسلحہ سے مقابلہ کرنا، آگ پر تیل چھڑکنے کے مانند ہے، جو بیمار ذہن کا عمل ہوسکتاہے، جس کا مقصد ہی فتنہ برپا کرنا او رنمایاں مؤثر شخصیات کی دشمنی ہے.

محاذیں، تنازعات، گروہ بندیاں اور حریف دھاروں اور نظریات میں تقسیم، معاشرتی امن کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہیں.

قومی ریاست ہی وہ قانونی فریم ہے، جو معاشرے کے تمام افراد کو، ایک چھتری کے نیچے جمع کرتاہے، اور انہیں کسی طرح کی وابستگی اور خیالات دیکھے بغیر،حقوق کی فراہمی اور فرائض سونپتاہے.

منفی گروہ بندیاں اور عدمِ برداشت، شہریت کے اصول اور قومی ریاست کے استحکام کیلئے، براہِ راست خطرہ ہیں.
 

ابتکارات

  • ابتکارات بشردوستانه
  • خدمت به اسلام
  • خدمات صلح جهانی
  • عکس های اینفوگرافیک
  • ویدیو

لینک‌ها

  • افتخارات و جوایز
  • مدال‌های افتخاری
  • دکترای افتخاری
  • مطبوعات جهانی
  • خطبه های جمعه

ارتباطات بین‌المللی

  • تورهای بین‌المللی
  • رسانه‌های جهانی
  • همایش‌ها
  • دیدارها

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

© 2026 تمامی حقوق برای وب‌سایت جناب آقای دکتر شیخ محمد العیسی محفوظ است.