Skip to main navigation

Main navigation Farsi

  • خانه
  • بیوگرافی
    • بیوگرافی
    • افتخارات و جوایز
    • دکترای افتخاری
    • مدال‌های افتخاری
    • رساله دکترای دبیرکل
    • خطبه های جمعه
  • ارتباطات جهانی
    • آنچه درباره او گفتند
    • بازدیدهای بین‌المللی
    • کنفرانس‌ها
  • اخبار
    • آخرین خبرها
    • پذیرایی ها
    • پوشش مطبوعاتی جهانی
  • ابتکارات جهانی
    • ابتکارات بشردوستانه
    • خدمات صلح جهانی
    • خدمت به اسلام
  • مرکز رسانه
    • ویدیو
    • عکس های اینفوگرافیک
    • نقل قول ها

رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے محترم ڈاکٹر علی الحکیم کے خطاب سے اقتباسات

مسیر راهنما

  • خانه
  • رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے محترم ڈاکٹر علی الحکیم کے خطاب سے اقتباسات
خادم حرمین شریفین کی زیر سرپرستی مکہ مکرمہ میں مسجد حرام کے زیرِ سایہ اجتماع سے،محترم ڈاکٹر علی الحکیم، سیکرٹری جنرل الامام الحکیم فاؤنڈیشن کا رابطہ کانفرنس سے خطاب ژانویه 8, 2019

رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے محترم ڈاکٹر علی الحکیم کے خطاب سے اقتباسات

عزت مآب ڈاکٹر علی الحکیم سيكرٹری جنرل،الامام الحکیم فاؤنڈیشن، لبنان وحدت اسلامی"گروہ بندی اور مخالف کو دور کرنے کے خطرات" کانفرنس خطاب سے اقتباسات

انسانوں کے درمیان اختلاف فطری بات ہے.

اختلاف لوگوں میں منافرت کی وجہ نہ بنے، بلکہ انسانیت کے ناطے ان میں اتحاد رہنا چاہئے.

مذہب اور دین سے وابستگی کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ وہ ہمارے، دوسروں کے ساتھ تعلقات پر اثر انداز ہو.

اسلام نے مکالمہ کو اختیار کیا ہے، اور اسے دعوۃ الی اللہ اور عبادت کیلئے بنیادی اصول بنایا.

ہم فکری، ثقافتی اور تعلیمی اداروں سے امید کرتے  ہیں کہ، وہ دوسروں کو قبول کرنے اور اخوت کےمواضیع کو اختیار کریں گے.

 

ابتکارات

  • ابتکارات بشردوستانه
  • خدمت به اسلام
  • خدمات صلح جهانی
  • عکس های اینفوگرافیک
  • ویدیو

لینک‌ها

  • افتخارات و جوایز
  • مدال‌های افتخاری
  • دکترای افتخاری
  • مطبوعات جهانی
  • خطبه های جمعه

ارتباطات بین‌المللی

  • تورهای بین‌المللی
  • رسانه‌های جهانی
  • همایش‌ها
  • دیدارها

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

© 2026 تمامی حقوق برای وب‌سایت جناب آقای دکتر شیخ محمد العیسی محفوظ است.