Skip to main navigation

Main navigation Farsi

  • خانه
  • بیوگرافی
    • بیوگرافی
    • افتخارات و جوایز
    • دکترای افتخاری
    • مدال‌های افتخاری
    • رساله دکترای دبیرکل
    • خطبه های جمعه
  • ارتباطات جهانی
    • آنچه درباره او گفتند
    • بازدیدهای بین‌المللی
    • کنفرانس‌ها
  • اخبار
    • آخرین خبرها
    • پذیرایی ها
    • پوشش مطبوعاتی جهانی
  • ابتکارات جهانی
    • ابتکارات بشردوستانه
    • خدمات صلح جهانی
    • خدمت به اسلام
  • مرکز رسانه
    • ویدیو
    • عکس های اینفوگرافیک
    • نقل قول ها

رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے جناب پروفیسر ڈاکٹر محمد احمد الوزیر الوقشی، ماهرِ زيدی مذہب کے خطاب سے اقتباسات

مسیر راهنما

  • خانه
  • رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے جناب پروفیسر ڈاکٹر محمد احمد الوزیر الوقشی، ماهرِ زيدی مذہب کے خطاب سے اقتباسات
خادم حرمین شریفین کی زیر سرپرستی مکہ مکرمہ میں مسجد حرام کے زیرِ سایہ اجتماع سے،جناب پروفیسر ڈاکٹر محمد احمد الوزیر الوقشی،ماهر زيدی مذہب ، يمن، کا رابطہ کانفرنس سے خطاب ژانویه 9, 2019

رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے جناب پروفیسر ڈاکٹر محمد احمد الوزیر الوقشی، ماهرِ زيدی مذہب کے خطاب سے اقتباسات

خادم حرمین شریفین کی زیر سرپرستی مکہ مکرمہ میں مسجد حرام کے زیرِ سایہ اجتماع سے،جناب پروفیسر ڈاکٹر محمد احمد الوزیر الوقشی،ماهر زيدی مذہب ، يمن، کا رابطہ کانفرنس سے خطاب.کانفرنس(وحدت اسلامی)میں127 ممالک،28 اسلامی عناصر کے 1200 شخصیات کی شرکت.

محترم ڈاکٹر محمد احمد الوزیر الوقشی ماہرِ زیدی مذہب "زاید اکیڈمی برائے  فقہی واصولی قواعد"یمن وحدت اسلامی"گروہ بندی اور مخالف کو دور کرنے کے خطرات"کانفرنس خطاب سے اقتباسات

امت مسملہ نے ایک عظیم تہذیب کا دور گذارا ہے، اور انسانی تاریخ مں مختلف علوم کی ترقی، اور ان کی ایک مرحلے سے دوسرے میں منتقلی کے اندر کردار رہاہے.

امت مسلمہ پر جتنا بھی ٹھہراؤ  اور مندی کا دور رہے، اللہ تعالی اس کے لئے تجدید اور ترقی کے حالات پیدا فرماتاہے.

جنگیں اور تنازعات،امت کی ترقی اور نشأۃ میں رکاوٹ سب سے بڑے مشترکہ چیلنجز ہیں، ان کے مقابلے اور انہیں کم کرنے کی ضرورت ہے.

غربت،ضرورت،مبالغہ،آرائی،تشدد اور انتہا پسندی،امت کے اتحاد ویکجہتی پر اثر انداز ہونے والے منفی اثرات میں سے ہیں.

امت مسلمہ میں اتفاق کا تناسب زیادہ ہے، جو 90% تک پہنچتاہے، جبکہ اختلاف کا تناسب 10% سے زیادہ نہیں..

 

ابتکارات

  • ابتکارات بشردوستانه
  • خدمت به اسلام
  • خدمات صلح جهانی
  • عکس های اینفوگرافیک
  • ویدیو

لینک‌ها

  • افتخارات و جوایز
  • مدال‌های افتخاری
  • دکترای افتخاری
  • مطبوعات جهانی
  • خطبه های جمعه

ارتباطات بین‌المللی

  • تورهای بین‌المللی
  • رسانه‌های جهانی
  • همایش‌ها
  • دیدارها

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

© 2026 تمامی حقوق برای وب‌سایت جناب آقای دکتر شیخ محمد العیسی محفوظ است.