Skip to main navigation

Main navigation Farsi

  • خانه
  • بیوگرافی
    • بیوگرافی
    • افتخارات و جوایز
    • دکترای افتخاری
    • مدال‌های افتخاری
    • رساله دکترای دبیرکل
    • خطبه های جمعه
  • ارتباطات جهانی
    • آنچه درباره او گفتند
    • بازدیدهای بین‌المللی
    • کنفرانس‌ها
  • اخبار
    • آخرین خبرها
    • پذیرایی ها
    • پوشش مطبوعاتی جهانی
  • ابتکارات جهانی
    • ابتکارات بشردوستانه
    • خدمات صلح جهانی
    • خدمت به اسلام
  • مرکز رسانه
    • ویدیو
    • عکس های اینفوگرافیک
    • نقل قول ها

رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے مفتی اعظم جمہوریہ چیچینیا، شیخ صلاح مجییف کے خطاب سے اقتباسات

مسیر راهنما

  • خانه
  • رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے مفتی اعظم جمہوریہ چیچینیا، شیخ صلاح مجییف کے خطاب سے اقتباسات
رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے مفتی اعظم جمہوریہ چیچینیا، شیخ صلاح مجییف کے خطاب سے اقتباسات ژانویه 10, 2019

رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے مفتی اعظم جمہوریہ چیچینیا، شیخ صلاح مجییف کے خطاب سے اقتباسات

محترم شیخ  صلاح مجییف مفتی اعظم، جمہوریہ چیچنیا وحدت اسلامی"گروہ بندی اور مخالف کو دور کرنے کے خطرات"کانفرنس خطاب سے اقتباسات

پہلی مرتبہ اسلامی اجزاء سے مزین اس ہار کو جمع کرنے میں کامیابی پر، ایسے وقت میں جب اس کی بے حد ضرورت تھی، ہم رابطہ عالم اسلامی کی اس قائدانہ پیش قدمی پر اسے مبارکباد پیش کرتے ہیں.

مسلمانوں کے پاس اتحاد اور یکجہتی کے جتنے اسباب مہیا ہیں، اس کی  مثال کرہ ارض پر کسی بھی قوم میں نہیں ملتی.

اب  وقت ہوا ہے کہ پُر سکوں ہوں، اور اپنے اس اتحاد، یکجہتی اور یکتائی کو دوبارہ حاصل کریں، جس نے ہماری امت کو ایسی تہذیب مہیا کی جس کی شان وشوکت کی سب نے گواہی دی.

آج ہمیں وحدتِ اسلامی کے اعادے کے لئے دعوت دی گئی ہے، جس کے سامنے اختلافات اور تنازعات ہیچ ہیں، اور اس کے سامنے ہر پرچم اور گروہ بندی چھپ جاتی ہے.

علمائے کرام اور دعاۃ عظام! ہم پر واجب ہے کہ ہم گروہ بندی، تفرقہ اور مخالف کو دور کرنے کے حالات کو ظاہر کریں، اور خیانت اور گمراہی کے الزامات کو نظر انداز کریں.

دنیا امت مسلمہ کی طرف دیکھ رہی ہے کہ، وہ اپنی تہذیبی کردار کا اعادہ کرکے اکیسویں صدی کی تہذیب میں معاون ہو.

اسلام اور مسلمانوں کی خدمت میں کوششوں کے لئے، اور ہمارے دین کی روشن اور حقیقی تصویر پیش کرنے کے لئے، مملکت سعودی عرب کی قیادت اور عوام کا شکریہ.

ابتکارات

  • ابتکارات بشردوستانه
  • خدمت به اسلام
  • خدمات صلح جهانی
  • عکس های اینفوگرافیک
  • ویدیو

لینک‌ها

  • افتخارات و جوایز
  • مدال‌های افتخاری
  • دکترای افتخاری
  • مطبوعات جهانی
  • خطبه های جمعه

ارتباطات بین‌المللی

  • تورهای بین‌المللی
  • رسانه‌های جهانی
  • همایش‌ها
  • دیدارها

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

© 2026 تمامی حقوق برای وب‌سایت جناب آقای دکتر شیخ محمد العیسی محفوظ است.