Skip to main navigation

Main navigation Farsi

  • خانه
  • بیوگرافی
    • بیوگرافی
    • افتخارات و جوایز
    • دکترای افتخاری
    • مدال‌های افتخاری
    • رساله دکترای دبیرکل
    • خطبه های جمعه
  • ارتباطات جهانی
    • آنچه درباره او گفتند
    • بازدیدهای بین‌المللی
    • کنفرانس‌ها
  • اخبار
    • آخرین خبرها
    • پذیرایی ها
    • پوشش مطبوعاتی جهانی
  • ابتکارات جهانی
    • ابتکارات بشردوستانه
    • خدمات صلح جهانی
    • خدمت به اسلام
  • مرکز رسانه
    • ویدیو
    • عکس های اینفوگرافیک
    • نقل قول ها

رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے محترم ڈاکٹر سید محمد الطبطبائی کے خطاب سے اقتباسات

مسیر راهنما

  • خانه
  • رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے محترم ڈاکٹر سید محمد الطبطبائی کے خطاب سے اقتباسات
رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے محترم ڈاکٹر سید محمد الطبطبائی ژانویه 10, 2019

رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے محترم ڈاکٹر سید محمد الطبطبائی کے خطاب سے اقتباسات

محترم شیخ ڈاکٹر سید محمد الطبطبائی استاذِ فقہ، جامعہ کویت وحدت اسلامی"گروہ بندی اور مخالف کو دور کرنے کے خطرات"کانفرنس خطاب سے اقتباسات

اعتدال پر مبنی صحیح اسلامی شعور سے، گروہ بندی کے خطرات کا علاج ممکن ہے.

دعوتی اور مختلف ذارئع ابلاغ میں، پارٹی بندی اور گروہ بندی سے اجتناب کو یقینی بنایا جائے.

گروہ بندی کے خطرات سے بچنے کے ساتھ، ائمہ اور خطباء کی تربیت، تاکہ طلبہ اس سے اثر انداز نہ ہوں.

یکجہتی اور مسلمانوں کے ایک آواز ہونے کے لئے، جامعه اور میڈیا کے نصاب میں وسطیت اور اعتدال کا اہتمام.  
 

ابتکارات

  • ابتکارات بشردوستانه
  • خدمت به اسلام
  • خدمات صلح جهانی
  • عکس های اینفوگرافیک
  • ویدیو

لینک‌ها

  • افتخارات و جوایز
  • مدال‌های افتخاری
  • دکترای افتخاری
  • مطبوعات جهانی
  • خطبه های جمعه

ارتباطات بین‌المللی

  • تورهای بین‌المللی
  • رسانه‌های جهانی
  • همایش‌ها
  • دیدارها

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

© 2026 تمامی حقوق برای وب‌سایت جناب آقای دکتر شیخ محمد العیسی محفوظ است.