رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى افریقہ کے قلب میں ایک برادارنہ ملاقات کے دوران،آپ نے سب کو گلے لگانے والی رابطہ کی نیک خواہشات پہنچائے
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى افریقہ کے قلب میں ایک برادارنہ ملاقات کے دوران،آپ نے سب کو گلے لگانے والی رابطہ کی نیک خواہشات پہنچائے.
سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نےملائیشیا کے دارالحکومت ”کوالالمپور“ میں ملائیشیا کی مختلف ریاستوں سے تعلق رکھنے والے جلیل القدر علماء سے ملاقات کی، جن کی قیادت ملائیشیا کے مفتی اعظم، فضیلۃ…