Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • Français

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقاتیں
    • شخصیات
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • Français

صدر جمہوریہ سینیگال نے ڈاکٹر العیسی کو اعتدال پسندی کے فروغ میں ان کی عالمی کوششوں کے اعتراف میں اعلی ترین حکومتی میڈل پہنایا

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • صدر جمہوریہ سینیگال نے ڈاکٹر العیسی کو اعتدال پسندی کے فروغ میں ان کی عالمی کوششوں کے اعتراف میں اعلی ترین حکومتی میڈل پہنایا
صدر جمہوریہ سینیگال نے ڈاکٹر العیسی کو اعتدال پسندی کے فروغ میں ان کی عالمی کوششوں کے اعتراف میں اعلی ترین حکومتی میڈل پہنایا۔ اتوار, 7 July 2019 - 23:03

صدر جمہوریہ سینیگال نے ڈاکٹر العیسی کو اعتدال پسندی کے فروغ میں ان کی عالمی کوششوں کے اعتراف میں اعلی ترین حکومتی میڈل پہنایا

صدر جمہوریہ سینیگال نے ڈاکٹر العیسی کو اعتدال پسندی کے فروغ میں ان کی عالمی کوششوں کے اعتراف میں اعلی ترین حکومتی میڈل پہنایا۔

ڈاکار (سینیگال)

جمہوریہ سینیگال کے صدر محترم مکی سال نے رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی کو میانہ روی اقدار کے پھیلاؤ اور تہذیب ومذاہب کے پیروکاروں میں تعاون اور ہم آہنگی کے فروغ اور دنیا بھر میں انسانی بنیادوں پر اقدامات کے خدمات کے اعتراف میں اعلی ترین حکومتی میڈل پہنایا۔

جمہوریہ سینیگال کے دارالحکومت ڈاکار میں صدارتی محل میں ڈاکٹر محمد العیسی کی اعزاز میں استقبالیہ کے دوران انہیں یہ میڈل پہنایا گیا۔اس موقع پر صدر جمہوریہ مکی سال نے ان کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے ان کے دورے کی تعریف کی جس میں رابطہ عالم اسلامی نے سینیگالی حکومت کی میزبانی میں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا۔محترم صدر جمہوریہ نے براعظم افریقہ اور خصوصاً سینیگال میں رابطہ عالم اسلامی کی مؤثر كوششوں کی تعریف کی۔

ڈاکٹر محمد العیسی نے صدر جمہوریہ کی طرف سے اعلی ترین حکومتی اعزاز ،رابطہ کے وفد کے استقبال، اعزاز اور کانفرنس کے انعقاد پر ان کے لئے سہولیات کی فراہمی پر ان کا شکریہ اداکیا۔انہوں نے اپنے جمہوریہ سینیگال کے دورے اور اس میں سیاسی اور مذہبی رہنماؤں سے ملاقات اور صدر جمہوریہ مکی سال کی طرف سے حکومتی اعزاز پر اپنی مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ رابطہ عالم اسلامی دنیا بھر خصوصاً بر اعظم افریقہ میں جو خدمات پیش کررہاہے اور خاص طورپر مختلف مذاہب ،تہذیب اور نسلوں کے پیروکاروں کے درمیان ہم آہنگی کے فروغ میں کوشاں ہے ، یہ ہم پر اسلامی اور انسانی ذمہ داری ہے اور یہ ہمارے مذہبی اقدار کا تقاضہ ہے۔

 

الرئيس السنغالي يقلد الشيخ العيسى وسام الدولة الأكبر.

 

ملائیشیا کے وزیراعظم کی سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی سے ملاقات

ملائیشیا کے وزیراعظم کی سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی سے ملاقات

مزید پڑھیے


سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نےملائیشیا کے دارالحکومت ”کوالالمپور“ میں ملائیشیا کی مختلف ریاستوں سے تعلق رکھنے والے جلیل القدر علماء سے ملاقات کی، جن کی قیادت ملائیشیا کے مفتی اعظم، فضیلۃ الشیخ احمد فواز بن فاضل کر رہے تھے

سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نےملائیشیا کے دارالحکومت ”کوالالمپور“ میں ملائیشیا کی مختلف ریاستوں سے تعلق رکھنے والے جلیل القدر علماء سے ملاقات کی، جن کی قیادت ملائیشیا کے مفتی اعظم، فضیلۃ…

مزید پڑھیے


اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026