روسی صدارتی، ڈوما اور کانگریس کے نمائندوں، سفارتی ارکان، اور ان کے ہمراہ سینئر تعلیمی ماہرین اور مذہبی رہنماؤں کی موجودگی میں شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے نوازا گیا
روسی صدارتی، ڈوما اور کانگریس کے نمائندوں، سفارتی ارکان، اور ان کے ہمراہ سینئر تعلیمی ماہرین اور مذہبی رہنماؤں کی موجودگی میں شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے نوازا گیا۔
سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نےملائیشیا کے دارالحکومت ”کوالالمپور“ میں ملائیشیا کی مختلف ریاستوں سے تعلق رکھنے والے جلیل القدر علماء سے ملاقات کی، جن کی قیادت ملائیشیا کے مفتی اعظم، فضیلۃ…