سیکرٹری جنرل ڈاکٹرمحمد العیسی سے روسی فیڈریشن مفتی کونسل کے صدر مفتی راوی عین الدین نے اپنی ملاقات میں کہاکہ: سعودی عرب کی قیادت مسلم امت کےلئےفضل الہی ہے،جس پر روس کےمسلمان دیگرمسلمان اقوام کی طرح فخر کرتےہیں
سیکرٹری جنرل ڈاکٹرمحمد العیسی سے روسی فیڈریشن مفتی کونسل کے صدر مفتی راوی عین الدین نے اپنی ملاقات میں کہاکہ: سعودی عرب کی قیادت مسلم امت کےلئےفضل الہی ہے،جس پر روس کےمسلمان دیگرمسلمان اقوام کی طرح فخر کرتےہیں جنہیں اپنے جامع قبلہ اور قیادت کی طرف سے توجہ اور دیکھ بھال حاصل ہے۔
سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نےملائیشیا کے دارالحکومت ”کوالالمپور“ میں ملائیشیا کی مختلف ریاستوں سے تعلق رکھنے والے جلیل القدر علماء سے ملاقات کی، جن کی قیادت ملائیشیا کے مفتی اعظم، فضیلۃ…