عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے(سری لنکا میں رابطہ کے زیر انتظام منعقدہ بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس کے تناظر میں)دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے سینئر بدھسٹ رہنماؤں سے ملاقات کی
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے(سری لنکا میں رابطہ کے زیر انتظام منعقدہ بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس کے تناظر میں)دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے سینئر بدھسٹ رہنماؤں سے ملاقات کی۔ملاقات میں ان رہنماؤں نے مسلمانوں کے بارے میں اپنے نیک جذبات،دوستی، محبت اور تعاون کا یقین دلایا۔
سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نےملائیشیا کے دارالحکومت ”کوالالمپور“ میں ملائیشیا کی مختلف ریاستوں سے تعلق رکھنے والے جلیل القدر علماء سے ملاقات کی، جن کی قیادت ملائیشیا کے مفتی اعظم، فضیلۃ…