سری لنکا کے صدر محترم نے رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا خیر مقدم اور ان کے اعزاز میں عشائیہ دیا
سری لنکا کے صدر محترم نے رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا خیر مقدم اور ان کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ عشائیہ میں سری لنکا کی بڑی سیاسی شخصیات اور سفارتی نمائندگان نے شرکت کی۔
سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نےملائیشیا کے دارالحکومت ”کوالالمپور“ میں ملائیشیا کی مختلف ریاستوں سے تعلق رکھنے والے جلیل القدر علماء سے ملاقات کی، جن کی قیادت ملائیشیا کے مفتی اعظم، فضیلۃ…