چیچینا کے صدر محترم رمضان قادیروف صدارتی محل میں شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کررہے ہیں۔ ڈاکٹر العیسی کل ان شاء اللہ یورپ کے اندر سب سے بڑی جامع مسجد کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے
چیچینا کے صدر محترم رمضان قادیروف صدارتی محل میں شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کررہے ہیں۔ ڈاکٹر العیسی کل ان شاء اللہ یورپ کے اندر سب سے بڑی جامع مسجد کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے،جہاں رابطہ عالم اسلامی اپنے نظام کے مطابق اسلامی عوام کی نمائندگی کرے گا۔
سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نےملائیشیا کے دارالحکومت ”کوالالمپور“ میں ملائیشیا کی مختلف ریاستوں سے تعلق رکھنے والے جلیل القدر علماء سے ملاقات کی، جن کی قیادت ملائیشیا کے مفتی اعظم، فضیلۃ…