قومی کونسل برائے عرب امریکی تعلقات نے نیوریارک میں متعدد سیاسی،دانشور،ذرائع ابلاغ شخصيات اور مذہبی رہنماؤں کی موجودگی میں ڈاکٹر محمد العیسی کی عمومی مکالمہ میں میزبانی کی.آپ کو پہلے بین الاقوامی ماہر کے طور پر کونسل ایوارڈ سے بھی نوازا گیا
قومی کونسل برائے عرب امریکی تعلقات نے نیوریارک میں متعدد سیاسی،دانشور،ذرائع ابلاغ شخصيات اور مذہبی رہنماؤں کی موجودگی میں ڈاکٹر محمد العیسی کی عمومی مکالمہ میں میزبانی کی.آپ کو پہلے بین الاقوامی ماہر کے طور پر کونسل ایوارڈ سے بھی نوازا گیا.
سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نےملائیشیا کے دارالحکومت ”کوالالمپور“ میں ملائیشیا کی مختلف ریاستوں سے تعلق رکھنے والے جلیل القدر علماء سے ملاقات کی، جن کی قیادت ملائیشیا کے مفتی اعظم، فضیلۃ…