ایک ٹور.. آپ کو ایسے ماحول میں لے جاتاہے، جیسے کہ آپ عہد نبوی میں ہوں
By admin | 11:56 AM +03, Mon February 08, 2021
ایک ٹور.. آپ کو ایسے ماحول میں لے جاتاہے، جیسے کہ آپ عہد نبوی میں ہوں ، 30 ہال پر مشتمل، جدید ترین سینما تھیٹر اور ہولوگراف ٹیکنالوجی ڈسپلے کے ساتھ مزین میوزیم۔