شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا تھائی لینڈ کی بدھ مت قیادت سے ملاقات
ایک دورہ،جو انسانی تنوع اوراس کے وجود کے حق واحترام میں اسلامی شعور کی عکاس،پھرمشترکہ مصالح کےلئےسب سےسب سے رابطہ کرتاہے،خصوصاً مسلم اقلیات کے لئے:
شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا تھائی لینڈ کی بدھ مت قیادت سے ملاقات،جنہوں نے اپنی مذہبی روایات کے مطابق ان کا پُرجوش خیر مقدم کیا۔
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ فرانس کے سفیر جناب لوڈوک پویلی کا استقبال کیا
ملائیشیا کے وزیر اعظم جناب انور ابراہیم نے ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے ذیلی دفتر کا دورہ کیا جہاں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آپ کا استقبال کیا