عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا بنکاک کی تون صون مسجد کا دورہ
تھائی لینڈ کی سب سے قدیم ترین مسجد مانی جاتی ہے(1610ء):
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا بنکاک کی تون صون مسجد کا دورہ، جہاں آپ نے مشائخ اور ائمہ کرام سے ملاقات کی۔ ملاقات میں مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال ہوا۔
سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نےملائیشیا کے دارالحکومت ”کوالالمپور“ میں ملائیشیا کی مختلف ریاستوں سے تعلق رکھنے والے جلیل القدر علماء سے ملاقات کی، جن کی قیادت ملائیشیا کے مفتی اعظم، فضیلۃ…