پاکستان انٹرنیشنل کانفرنس”اسلاموفوبیا اوراسلامی دنیا اورمغربی تعلقات پر اس کے اثرات“کی جانب سے ڈاکٹر محمد العیسی کو”امن ایوارڈ“سے نوازاگیا
پاکستان انٹرنیشنل کانفرنس”اسلاموفوبیا اوراسلامی دنیا اورمغربی تعلقات پر اس کے اثرات“کی جانب سے ڈاکٹر محمد العیسی کو”امن ایوارڈ“سے نوازاگیا۔
آپ کو تہذیبی روابط کے فروغ میں تعاون کے اعتراف میں اس اعزاز سے نوازا گیا،جس سے اسلام سے متعلق غلط معلومات کی اشاعت پر قابو پانا ممکن ہوا۔
سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نےملائیشیا کے دارالحکومت ”کوالالمپور“ میں ملائیشیا کی مختلف ریاستوں سے تعلق رکھنے والے جلیل القدر علماء سے ملاقات کی، جن کی قیادت ملائیشیا کے مفتی اعظم، فضیلۃ…