ڈاکٹر محمد العیسی سیرت نبوی میں اخلاقی اقدار کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس کے مہمان خصوصی کے طور پر موریطانیہ پہنچ گئے
موريطانى حکومت کی دعوت پر:
ڈاکٹر محمد العیسی سیرت نبوی میں اخلاقی اقدار کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس کے مہمان خصوصی کے طور پر موریطانیہ پہنچ گئے۔آپ کا استقبال صدارتی نمائندے وزیر محترم اداہ ولد سیدی ولد اعمر طالب اور ہیئۃ کبار العلماء کے صدر واراکین اور متعدد معززین نے کیا۔
سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نےملائیشیا کے دارالحکومت ”کوالالمپور“ میں ملائیشیا کی مختلف ریاستوں سے تعلق رکھنے والے جلیل القدر علماء سے ملاقات کی، جن کی قیادت ملائیشیا کے مفتی اعظم، فضیلۃ…