Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقاتیں
    • شخصیات
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

دورۂ مصر کے دوران: عرب لیگ کے انسٹی ٹیوٹ آف عربی مخطوطات کے مرکزی دفتر قاہرہ میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • دورۂ مصر کے دوران: عرب لیگ کے انسٹی ٹیوٹ آف عربی مخطوطات کے مرکزی دفتر قاہرہ میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی
دورۂ مصر کے دوران: عرب لیگ کے انسٹی ٹیوٹ آف عربی مخطوطات کے مرکزی دفتر قاہرہ میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی سوموار, 8 January 2024 - 22:33

دورۂ مصر کے دوران: عرب لیگ کے انسٹی ٹیوٹ آف عربی مخطوطات کے مرکزی دفتر قاہرہ میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی

دورۂ مصر کے دوران:
عرب لیگ کے انسٹی ٹیوٹ آف عربی مخطوطات کے مرکزی دفتر قاہرہ میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی، جہاں آ پ کا استقبال انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر جناب ڈاکٹر مراد الریفی نے کیا۔
طویل ملاقات کے بعد جناب الریفی نے ڈاکٹر العیسی کو انسٹی ٹیوٹ کی تاریخی الماریوں کا  معائنہ اور یہاں کے طریقۂ کار کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔
ڈاکٹر العیسی نے انسٹی ٹیوٹ کے دائریکٹر کی جانب سے حسنِ ضیافت اور اس عمدہ کام سے متعلق  قیمتی معلومات کی فراہمی پر شکریہ اداکیا۔ آپ نے عربی مخطوطات کے تاریخی ورثے، خاص طور پر نایاب اسلامی آثار کی اہمیت، ان کی خدمت کے اعزاز اور عظیم ذمہ داری پر زوردیا جو انسٹی ٹیوٹ اپنے عظیم خدمات کے فریم ورک کے اندر رہتے ہوئے انجام دے رہا ہے۔
دورے کے اختتام پر ڈاکٹر الریفی نے عزت مآب شیخ العیسی کو ان کے نام سے موسوم  انسٹی ٹیوٹ کی شیلڈ بھی پیش کی۔

دورۂ مصر کے دوران: عرب لیگ کے انسٹی ٹیوٹ آف عربی مخطوطات کے مرکزی دفتر قاہرہ میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی
دورۂ مصر کے دوران: عرب لیگ کے انسٹی ٹیوٹ آف عربی مخطوطات کے مرکزی دفتر قاہرہ میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی
ملائیشیا کے وزیراعظم کی سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی سے ملاقات

ملائیشیا کے وزیراعظم کی سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی سے ملاقات

مزید پڑھیے

سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نےملائیشیا کے دارالحکومت ”کوالالمپور“ میں ملائیشیا کی مختلف ریاستوں سے تعلق رکھنے والے جلیل القدر علماء سے ملاقات کی، جن کی قیادت ملائیشیا کے مفتی اعظم، فضیلۃ الشیخ احمد فواز بن فاضل کر رہے تھے

سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نےملائیشیا کے دارالحکومت ”کوالالمپور“ میں ملائیشیا کی مختلف ریاستوں سے تعلق رکھنے والے جلیل القدر علماء سے ملاقات کی، جن کی قیادت ملائیشیا کے مفتی اعظم، فضیلۃ…

مزید پڑھیے

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026