Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقاتیں
    • شخصیات
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

بوسنیا و ہرزیگووینا کی وزیر اعظم محترمہ بورجانا کرسٹو نے سرائیوو میں وزیر اعظم کے دفتر میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • بوسنیا و ہرزیگووینا کی وزیر اعظم محترمہ بورجانا کرسٹو نے سرائیوو میں وزیر اعظم کے دفتر میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا
بوسنیا و ہرزیگووینا کی وزیر اعظم محترمہ بورجانا کرسٹو نے سرائیوو میں وزیر اعظم کے دفتر میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا بدھ, 14 February 2024 - 20:45

بوسنیا و ہرزیگووینا کی وزیر اعظم محترمہ بورجانا کرسٹو نے سرائیوو میں وزیر اعظم کے دفتر میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا

بوسنیا و ہرزیگووینا کی وزیر اعظم محترمہ بورجانا کرسٹو نے سرائیوو میں وزیر اعظم کے دفتر میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا۔
ملاقات میں بوسنیا کی ثقافتی، مذہبی اورنسلی ہم آہنگی اور تعاون سے متعلق متعدد موضوعات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وہ معاشرے جو ثقافتی، مذہبی اور نسلی تنازعات کی وجہ سے مسائل کا شکار ہیں، ان میں اس طرح کی ہم آہنگی کو فروغ دینے کی  ضرورت پر زور دیا گیا۔اس کے ساتھ بوسنیا میں ماضی میں پیش آنے والے خونی جنگ کے بعد کے متاثر کن تجارب سے بھی سب کو استفادہ کرنے کی اہمیت پر زور دیا گیا۔
فریقین نے مشترکہ مقاصد کے حصول کے لئے تعاون جاری رکھنے کی اہمیت پر اتفاق کیا، جس کا آغاز رواداری، بقائے باہمی اور امن کے فروغ سے متعلق کانفرنس سے ہوا، جس میں غیر معمولی انداز میں علاقائی اور بین الاقوامی شخصیات نے شرکت کی۔

بوسنیا و ہرزیگووینا کی وزیر اعظم محترمہ بورجانا کرسٹو نے سرائیوو میں وزیر اعظم کے دفتر میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا
بوسنیا و ہرزیگووینا کی وزیر اعظم محترمہ بورجانا کرسٹو نے سرائیوو میں وزیر اعظم کے دفتر میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا
بوسنیا و ہرزیگووینا کی وزیر اعظم محترمہ بورجانا کرسٹو نے سرائیوو میں وزیر اعظم کے دفتر میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا
ملائیشیا کے وزیراعظم کی سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی سے ملاقات

ملائیشیا کے وزیراعظم کی سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی سے ملاقات

مزید پڑھیے

سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نےملائیشیا کے دارالحکومت ”کوالالمپور“ میں ملائیشیا کی مختلف ریاستوں سے تعلق رکھنے والے جلیل القدر علماء سے ملاقات کی، جن کی قیادت ملائیشیا کے مفتی اعظم، فضیلۃ الشیخ احمد فواز بن فاضل کر رہے تھے

سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نےملائیشیا کے دارالحکومت ”کوالالمپور“ میں ملائیشیا کی مختلف ریاستوں سے تعلق رکھنے والے جلیل القدر علماء سے ملاقات کی، جن کی قیادت ملائیشیا کے مفتی اعظم، فضیلۃ…

مزید پڑھیے

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026