Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقاتیں
    • شخصیات
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

رابطہ عالم اسلامی اپنے مشن اور مقاصد کی تکمیل میں: سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی البانیہ کے دار الحکومت تیرانا پہنچے

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • رابطہ عالم اسلامی اپنے مشن اور مقاصد کی تکمیل میں: سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی البانیہ کے دار الحکومت تیرانا پہنچے
رابطہ عالم اسلامی اپنے مشن اور مقاصد کی تکمیل میں: سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی البانیہ کے دار الحکومت تیرانا پہنچے جمعہ, 16 February 2024 - 18:29

رابطہ عالم اسلامی اپنے مشن اور مقاصد کی تکمیل میں: سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی البانیہ کے دار الحکومت تیرانا پہنچے

رابطہ عالم اسلامی اپنے مشن اور مقاصد کی تکمیل میں:
سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی البانیہ کے دار الحکومت تیرانا پہنچے، جہاں وہ البانیہ کے صدر،وزیر اعظم،پارلیمنٹ کے اسپیکر،صدر مشائخ اسلام، علمائے کرام، خطباء، ائمہ  اور مختلف مذہبی تنوع کے رہنماؤں سے ملاقات اور ان کے ساتھ طے شدہ موضوعات پر بات چیت کے لئے گول میز مذاکرات میں بھی شامل ہوں گے۔ ڈاکٹر العیسی البانیہ کی تاریخی جامع مسجد میں خطبۂ جمعہ سے خطاب کریں گے اورجامعات کے چانسلرز، مفتیان کرام، فیکلٹی ممبران، طلبہ، ائمہ کرام اور سفارتی کور کے ارکان کی موجودگی میں سماجی امن کے فروغ میں ائمہ کرام کے کردار  کے موضوع پر ایک تعلیمی لیکچر بھی دیں گے۔ آپ ایتام کی کفالت کے متعدد منصوبوں کے افتتاح میں بھی شرکت کریں گے۔
رابطہ کے وفد کا البانیہ کی متعدد وزارتی شخصیات نے استقبال کیا جہاں مشائخ اور مذہبی قیادت بھی موجود تھی۔

رابطہ عالم اسلامی اپنے مشن اور مقاصد کی تکمیل میں: سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی البانیہ کے دار الحکومت تیرانا پہنچے
ملائیشیا کے وزیراعظم کی سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی سے ملاقات

ملائیشیا کے وزیراعظم کی سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی سے ملاقات

مزید پڑھیے


سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نےملائیشیا کے دارالحکومت ”کوالالمپور“ میں ملائیشیا کی مختلف ریاستوں سے تعلق رکھنے والے جلیل القدر علماء سے ملاقات کی، جن کی قیادت ملائیشیا کے مفتی اعظم، فضیلۃ الشیخ احمد فواز بن فاضل کر رہے تھے

سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نےملائیشیا کے دارالحکومت ”کوالالمپور“ میں ملائیشیا کی مختلف ریاستوں سے تعلق رکھنے والے جلیل القدر علماء سے ملاقات کی، جن کی قیادت ملائیشیا کے مفتی اعظم، فضیلۃ…

مزید پڑھیے


اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026