Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سیرت
    • سیرت
    • انعامات واعزازات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ
    • جمعہ کے خطبات
    • متعدد تمغے اور مڈل
    • مکالمے
    • ڈاکٹریٹ مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • اسلام کی خدمت
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کے لئے کاوشیں
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقات-استقبال
    • شخصیات
  • عالمی سرگرمیاں
    • کانفرنسز
    • دورے
    • عالمی صحافت
    • شخصیات کے تاثرات
  • میڈیا سینٹر
    • حوالہ جات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی، اسلامی مکاتب فکر کے درمیان پل کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے:

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی، اسلامی مکاتب فکر کے درمیان پل کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی، اسلامی مکاتب فکر کے درمیان پل کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے: جمعہ, 7 March 2025 - 06:26

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی، اسلامی مکاتب فکر کے درمیان پل کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے:

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی، اسلامی مکاتب فکر کے درمیان پل کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے:
”ہم سب جانتے ہیں کہ اختلاف اور تنوع ایک ربانی اور فطری سنت ہے، جو صدیوں سے اسلامی دنیا میں موجود ہے، مگر کبھی یہ اتحاد اور ترقی کا باعث بنتا ہے اور کبھی انتشار اور نزاع کو جنم دیتا ہے۔ اگر شعور بلند ہو اور مقاصد اعلیٰ ہوں تو یہ اختلاف ایک مثبت سمت میں رہنمائی کرتا ہے، لیکن اگر ایسا نہ ہو تو وہی کچھ سامنے آتا ہے جو ہم سب جانتے ہیں۔ آزمائشیں، مشکلات اور تلخ تجربات۔ تاریخ کی مثالیں ہمارے سامنے ہیں، جو ہمیں سکھاتی اور نصیحت کرتی ہیں، اور حقیقت میں کامیاب وہی ہوتا ہے جو دوسروں کے تجربات سے سبق سیکھتا ہے۔“

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی، اسلامی مکاتب فکر کے درمیان پل کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی، اسلامی مکاتب فکر کے درمیان پل کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی، اسلامی مکاتب فکر کے درمیان پل کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے:
جارج واشنگٹن یونیورسٹی کی صدر محترمہ ایلن ایم گرینبرگ، اساتذہ، طلبہ اور مختلف تحقیقی مراکز کی موجودگی میں

جارج واشنگٹن یونیورسٹی کی صدر محترمہ ایلن ایم گرینبرگ، اساتذہ، طلبہ اور مختلف تحقیقی مراکز کی موجودگی میں

مزید پڑھیے

ڈاکٹر العیسی نکا انڈونیشیا میں بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب

ڈاکٹر العیسی نکا انڈونیشیا میں بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب

مزید پڑھیے

اقتباس

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • متعدد تمغے اور مڈل
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026