Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقاتیں
    • شخصیات
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

یورپ کے سب سے وسیع اثر و رسوخ رکھنے والے بین الاقوامی نشریاتی ادارے ”یورونیوز“ -جس کی رسائی دنیا بھر میں تقریباً 400 ملین ناظرین تک ہے- نے سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا خصوصی انٹرویو نشر کیا۔

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • یورپ کے سب سے وسیع اثر و رسوخ رکھنے والے بین الاقوامی نشریاتی ادارے ”یورونیوز“ -جس کی رسائی دنیا بھر میں تقریباً 400 ملین ناظرین تک ہے- نے سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا خصوصی انٹرویو نشر کیا۔
یورپ کے سب سے وسیع اثر و رسوخ رکھنے والے بین الاقوامی نشریاتی ادارے ”یورونیوز“ -جس کی رسائی دنیا بھر میں تقریباً 400 ملین ناظرین تک ہے- نے سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا خصوصی انٹرویو نشر کیا۔ سنیچر, 12 April 2025 - 23:26

یورپ کے سب سے وسیع اثر و رسوخ رکھنے والے بین الاقوامی نشریاتی ادارے ”یورونیوز“ -جس کی رسائی دنیا بھر میں تقریباً 400 ملین ناظرین تک ہے- نے سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا خصوصی انٹرویو نشر کیا۔

یورپ کے سب سے وسیع اثر و رسوخ رکھنے والے بین الاقوامی نشریاتی ادارے ”یورونیوز“ -جس کی رسائی دنیا بھر میں تقریباً 400 ملین ناظرین تک ہے- نے سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا خصوصی انٹرویو نشر کیا۔ اس اہم گفتگو میں رابطہ کے عالمی مشن اور عصر حاضر کے اہم ترین انسانی و فکری موضوعات پر تفصیل سے روشنی ڈالی گئی۔
ڈاکٹر العیسی نے غزہ کے المیے کو ایک ایسا واقعہ قرار دیا جس نے پوری دنیا کے انسانی ضمیر کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس دل خراش سانحے پر ہمدردی کا اظہار محض ایک جذباتی ردعمل نہیں، بلکہ ایک انسانی، اخلاقی اور قانونی فریضہ بھی ہے، جسے عالمی اور انسانی قوانین نے بھی لازم قرار دیا ہے۔
انہوں نے زور دے کر کہا کہ غزہ ایک ”وحدت کی علامت“ ہے، نہ کہ تفریق کا ذریعہ، اور یہ کہ معاشروں کو تقسیم کرنے کی کوشش کرنے والے شرپسند عناصر سے محتاط رہنا ہوگا۔ انہوں نے یہ نکتہ بھی اجاگر کیا کہ یہی پیغام انہوں نے حالیہ دنوں برطانوی اخبار ”دی ٹائمز“ کو دیے گئے انٹرویو میں بھی پیش کیا، جو رابطہ کی جانب سے تیار کردہ ایک تفصیلی اور معتبر تحقیق پر مبنی تھا۔

برطانیہ کے  ”ہنری جیکسن انسٹیٹیوٹ“ میں رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کے ساتھ مکالماتی نشست کا اہتمام

برطانیہ کے ”ہنری جیکسن انسٹیٹیوٹ“ میں رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کے ساتھ مکالماتی نشست کا اہتمام

مزید پڑھیے


آج شام، ایک اہم سرگرمی کے طور پر ” تباہ حال غزہ“ کے لیے قائم پہلے منفرد عجائب گھر کا دورہ بھی کیا گیا۔ یہ عجائب گھر اس قدیم شہر کی تہذیبی تاریخ کو محفوظ رکھنے کی ایک غیر معمولی اور بامعنی کوشش ہے۔

آج شام، ایک اہم سرگرمی کے طور پر ” تباہ حال غزہ“ کے لیے قائم پہلے منفرد عجائب گھر کا دورہ بھی کیا گیا۔ یہ عجائب گھر اس قدیم شہر کی تہذیبی تاریخ کو محفوظ رکھنے کی ایک غیر معمولی اور بامعنی کوشش ہے۔

مزید پڑھیے


اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026