Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقاتیں
    • شخصیات
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

ڈاکٹر العیسی کا پارلیمنٹ و سینیٹ کی جامع مسجد میں خطبۂ جمعہ

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • ڈاکٹر العیسی کا پارلیمنٹ و سینیٹ کی جامع مسجد میں خطبۂ جمعہ
ڈاکٹر العیسی کا پارلیمنٹ و سینیٹ کی جامع مسجد میں خطبۂ جمعہ سنیچر, 18 October 2025 - 22:07

ڈاکٹر العیسی کا پارلیمنٹ و سینیٹ کی جامع مسجد میں خطبۂ جمعہ

ڈاکٹر العیسی کا پارلیمنٹ و سینیٹ کی جامع مسجد میں خطبۂ جمعہ

• اسلامی معاشروں کے مابین ہم آہنگی کو مشترکہ اقدار کی بنیاد پر فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے
• سعودی عرب اور پاکستان کے مابین تعاون کے معاہدے کو دونوں ممالک کے گہرے تعلقات کا مظہر قرار دیا

اسلام آباد:

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسی نے، باضابطہ دعوت پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پارلیمنٹ اور سینیٹ کی جامع مسجد میں خطبۂ جمعہ ارشاد فرمایا۔ اس موقع پر اراکینِ پارلیمنٹ، سینیٹ، بعض صوبوں کے گورنرز، وزراء اور بڑی تعداد میں نمازی شریک تھے۔

ڈاکٹر العیسی نے اپنے خطاب میں زور دیا کہ اسلامی معاشروں میں اتحاد وہم آہنگی کو ان کی مشترکہ اقدار اور بنیادی اصولوں کی بنیاد پر مضبوط بنایا جانا چاہیے۔ انہوں نے اختلاف اور تفرقہ کے خطرات سے خبردار کرتے ہوئے پاکستانی معاشرے کے اتحاد، وسعت ظرفی اور باہمی احترام کے قابلِ تقلید نمونے کو سراہا۔

ڈاکٹر العیسی نے سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان مشترکہ تعاون کے معاہدے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ معاہدہ دونوں برادر ممالک کے گہرے، مضبوط اور دیرینہ تعلقات کا آئینہ دار ہے، جو اپنے اندر کئی اہم پیغامات اور مثبت امکانات سموئے ہوئے ہے۔

ڈاکٹر العیسی کا پارلیمنٹ و سینیٹ کی جامع مسجد میں خطبۂ جمعہ
ڈاکٹر العیسی کا پارلیمنٹ و سینیٹ کی جامع مسجد میں خطبۂ جمعہ
ڈاکٹر العیسی کا پارلیمنٹ و سینیٹ کی جامع مسجد میں خطبۂ جمعہ

ملائیشیا کے دار الحکومت ”کوالالمپور“ کی سب سے بڑی جامع مسجد کے منبر سے، تمام اسلامی مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے آسیان ممالک کے علماء کی موجودگی میں:

مزید پڑھیے

جمعہ کے خطبے کے مناظر: سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور کی سب سے بڑی جامع مسجد کے منبر سے خطبہ جمعہ پیش کیا

جمعہ کے خطبے کے مناظر: سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور کی سب سے بڑی جامع مسجد کے منبر سے خطبہ جمعہ پیش کیا

مزید پڑھیے

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026