سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے پاکستان میں رابطہ عالم اسلامی کے زیرِ انتظام قائم دارِ علی بن ابی طالبؓ برائے ایتام کا دورہ کیا
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے پاکستان میں رابطہ عالم اسلامی کے زیرِ انتظام قائم دارِ علی بن ابی طالبؓ برائے ایتام کا دورہ کیا۔ یہ ادارہ رابطہ کی سرپرستی میں 4600 یتیم بچوں کی کفالت کر رہا ہے۔ ڈاکٹر العیسی نے اس موقع پر ادارے کی کارکردگی اور زیرِ کفالت بچوں کی ضروریات کا تفصیلی جائزہ لیا۔
سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نےملائیشیا کے دارالحکومت ”کوالالمپور“ میں ملائیشیا کی مختلف ریاستوں سے تعلق رکھنے والے جلیل القدر علماء سے ملاقات کی، جن کی قیادت ملائیشیا کے مفتی اعظم، فضیلۃ…