Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقاتیں
    • شخصیات
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

19 نومبر 2025ء کو”میثاق مکہ مکرمہ“ كو اسپین کی سینیٹ میں پہلی اسلامی دستاویز کے طور پر خراجِ تحسین پیش کیا گیا

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • 19 نومبر 2025ء کو”میثاق مکہ مکرمہ“ كو اسپین کی سینیٹ میں پہلی اسلامی دستاویز کے طور پر خراجِ تحسین پیش کیا گیا
19 نومبر 2025ء کو”میثاق مکہ مکرمہ“ كو اسپین کی سینیٹ میں پہلی اسلامی دستاویز کے طور پر خراجِ تحسین پیش کیا گیا جمعرات, 25 December 2025 - 14:44

19 نومبر 2025ء کو”میثاق مکہ مکرمہ“ كو اسپین کی سینیٹ میں پہلی اسلامی دستاویز کے طور پر خراجِ تحسین پیش کیا گیا

جمادی الاولیٰ 1447ھ بمطابق 19 نومبر 2025ء کو”میثاق مکہ مکرمہ“ كو اسپین کی سینیٹ میں پہلی اسلامی دستاویز کے طور پر خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔

اس موقع پر، سینیٹ کے چیئرمین اور متعدد اراکین کی موجودگی میں،اس دستاویز کے تہذیبی وتمدنی مضامین کو سراہا گیا، اور ساتھ ہی رابطہ عالم اسلامی کے اس مؤثر کردار کی تحسین کی گئی جو وہ باہمی مفاہمت اور احترام کی دعوت دینے والی اسلامی اقدار کو اجاگر کرنے میں ادا کر رہی ہے؛ تاکہ پُرامن بقائے باہمی اور تہذیبی تبادلے کو تقویت دی جاسکے۔یہ اقدام رابطہ عالم اسلامی کی اس مسلسل جدوجہد کا حصہ ہے جس کے ذریعے وہ اقوام اور عوام کے درمیان انسانی مشترکات کی بنیاد پر تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے کوشاں ہے، اور جو تہذیبوں کے تصادم کے نظریات اور طرزِ عمل کے مقابلے میں بین الاقوامی تہذیبی اتحاد اور ہم آہنگی کی دعوت دیتا ہے۔

یہ تقریب اسپین کی سینیٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی مذہبی شخصیت کی میزبانی کے موقع پر منعقد ہوئی، جس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے شرکت کی۔

19 نومبر 2025ء کو”میثاق مکہ مکرمہ“ كو اسپین کی سینیٹ میں پہلی اسلامی دستاویز کے طور پر خراجِ تحسین پیش کیا گیا
19 نومبر 2025ء کو”میثاق مکہ مکرمہ“ كو اسپین کی سینیٹ میں پہلی اسلامی دستاویز کے طور پر خراجِ تحسین پیش کیا گیا
19 نومبر 2025ء کو”میثاق مکہ مکرمہ“ كو اسپین کی سینیٹ میں پہلی اسلامی دستاویز کے طور پر خراجِ تحسین پیش کیا گیا
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کی اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کی اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات

مزید پڑھیے

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں منعقد ہونے والے اقوامِ متحدہ کے اتحاد برائے تہذیب کے گیارہویں عالمی فورم کی افتتاحی نشست سے خطاب کیا

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں منعقد ہونے والے اقوامِ متحدہ کے اتحاد برائے تہذیب کے گیارہویں عالمی فورم کی افتتاحی نشست سے خطاب کیا

مزید پڑھیے

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026