Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقاتیں
    • شخصیات
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

سیکرٹری جنرل رابطہ عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی روانڈا کے دارالحکومت ”کیگالی“ پہنچ گئے

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • سیکرٹری جنرل رابطہ عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی روانڈا کے دارالحکومت ”کیگالی“ پہنچ گئے
سیکرٹری جنرل رابطہ عزت مآب شیخ  ڈاکٹر محمد العیسی روانڈا کے دارالحکومت ”کیگالی“ پہنچ گئے بدھ, 18 February 2026 - 08:59

سیکرٹری جنرل رابطہ عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی روانڈا کے دارالحکومت ”کیگالی“ پہنچ گئے

آج دوپہر ایک باضابطہ دعوت پر:

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ  ڈاکٹر محمد العیسی روانڈا کے دارالحکومت ”کیگالی“ پہنچ گئے۔
ہوائی اڈے پر مفتی اعظم  اور امامِ اکبر شیخ موسی سندایگایا، متعدد علمائے کرام اور مقامی حکومت کے وزیر جناب ڈومینک ہابیمانا نے آپ کا استقبال کیا۔
ڈاکٹر العيسی  اپنے اس دورے کے دوران 70 ہزار حفاظ و حافظاتِ قرآن کریم کی تقریبِ تکمیلِ حفظ میں شرکت کریں گے، نیز وہ روانڈا کی میزبانی میں منعقد ہونے والے ”مجلسِ علمائے افریقہ“ کے دوسرے اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔

سیکرٹری جنرل رابطہ عزت مآب شیخ  ڈاکٹر محمد العیسی روانڈا کے دارالحکومت ”کیگالی“ پہنچ گئے
سیکرٹری جنرل رابطہ عزت مآب شیخ  ڈاکٹر محمد العیسی روانڈا کے دارالحکومت ”کیگالی“ پہنچ گئے
سیکرٹری جنرل رابطہ عزت مآب شیخ  ڈاکٹر محمد العیسی روانڈا کے دارالحکومت ”کیگالی“ پہنچ گئے
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے انڈونیشیا کے مختلف اسپتالوں میں رابطہ کے جاری متعدد طبی پروگراموں کا جائزہ لیا

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے انڈونیشیا کے مختلف اسپتالوں میں رابطہ کے جاری متعدد طبی پروگراموں کا جائزہ لیا

مزید پڑھیے

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ‏،جمہوریہ سوڈان پہنچے۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ‏،جمہوریہ سوڈان پہنچے۔

مزید پڑھیے

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026