Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقاتیں
    • شخصیات
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

ڈاکٹر العیسی کی روانڈا میں مسلم کمیونٹی کے ساتھ افطاری کی تقریب میں شرکت

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • ڈاکٹر العیسی کی روانڈا میں مسلم کمیونٹی کے ساتھ افطاری کی تقریب میں شرکت
ڈاکٹر العیسی کی روانڈا میں مسلم کمیونٹی کے ساتھ افطاری کی تقریب میں شرکت سنیچر, 21 February 2026 - 11:01

ڈاکٹر العیسی کی روانڈا میں مسلم کمیونٹی کے ساتھ افطاری کی تقریب میں شرکت

ڈاکٹر العیسی کی روانڈا میں مسلم کمیونٹی کے ساتھ افطاری کی تقریب میں شرکت

روانڈا کے سرکاری دورے کے سلسلے میں، جہاں وہ مجلس علماء افریقہ کے دوسرے اجلاس کی صدارت کے لیے موجود ہیں، رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسی نے روانڈا میں مقیم مسلم کمیونٹی کے ساتھ منعقدہ افطاری کی تقریب میں شرکت کی۔

افطاری کی اس  تقریب میں افریقی براعظم کے متعدد علماء کرام کے علاوہ روانڈا کے وزراء بھی شریک ہوئے۔ تقریب کا ماحول رمضان المبارک کی روحانی فضا، باہمی اخوت اور اسلامی یکجہتی کی عکاسی کر رہا تھا۔

ڈاکٹر العیسی کی روانڈا میں مسلم کمیونٹی کے ساتھ افطاری کی تقریب میں شرکت
ڈاکٹر العیسی کی روانڈا میں مسلم کمیونٹی کے ساتھ افطاری کی تقریب میں شرکت
ڈاکٹر العیسی کی روانڈا میں مسلم کمیونٹی کے ساتھ افطاری کی تقریب میں شرکت
ڈاکٹر العیسی کی روانڈا میں مسلم کمیونٹی کے ساتھ افطاری کی تقریب میں شرکت
ڈاکٹر العیسی کی روانڈا میں مسلم کمیونٹی کے ساتھ افطاری کی تقریب میں شرکت
ملائیشیا کے وزیراعظم کی سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی سے ملاقات

ملائیشیا کے وزیراعظم کی سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی سے ملاقات

مزید پڑھیے

سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نےملائیشیا کے دارالحکومت ”کوالالمپور“ میں ملائیشیا کی مختلف ریاستوں سے تعلق رکھنے والے جلیل القدر علماء سے ملاقات کی، جن کی قیادت ملائیشیا کے مفتی اعظم، فضیلۃ الشیخ احمد فواز بن فاضل کر رہے تھے

سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نےملائیشیا کے دارالحکومت ”کوالالمپور“ میں ملائیشیا کی مختلف ریاستوں سے تعلق رکھنے والے جلیل القدر علماء سے ملاقات کی، جن کی قیادت ملائیشیا کے مفتی اعظم، فضیلۃ…

مزید پڑھیے

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026