Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقاتیں
    • شخصیات
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ویڈیو لنک کے ذریعے دورِ جدید کی تمام نسل کشیوں کی یاد منانے اور ان کے دوبارہ وقوع پذیر نہ ہونے (Never Again)

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ویڈیو لنک کے ذریعے دورِ جدید کی تمام نسل کشیوں کی یاد منانے اور ان کے دوبارہ وقوع پذیر نہ ہونے (Never Again)

گزشتہ شام:
امریکی کیپیٹل بلڈنگ میں، بوسنیا کے صدر، وزرائے اعظم، ریپبلکن اور ڈیموکریٹک پارٹیوں سے تعلق رکھنے والے ارکانِ کانگریس، مذہبی رہنماؤں اور تحقیقی مراکز کے سربراہان و اراکین کی موجودگی میں:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی  نے ویڈیو لنک کے ذریعے دورِ جدید کی تمام نسل کشیوں کی یاد منانے اور ان کے دوبارہ وقوع پذیر نہ ہونے (Never Again) کو یقینی بنانے کی کوششوں کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے شرکاء سے خطاب کیا۔

مزید برآں:
عزت مآب کو خصوصی طور پر تقریب کی اعزازی دستاویز پیش کی گئی؛ یہ اعزاز ان کے اس جرات مندانہ اور مؤثر مذہبی وانسانی کردار کے اعتراف میں دیا گیا ہے جو انہوں نے دورِ جدید میں نسل کشی کے جرائم کے حوالے سے عالمی مذہبی اور سماجی شعور بیدار کرنے، ان کے حقائق کو بے نقاب کرنے، اور ان کے انکار، اہمیت کم کرنے یا انہیں جائز قرار دینے کی کسی بھی کوشش کا بھرپور طریقے سے مقابلہ کرنے میں ادا کیا ہے۔

واضح رہے کہ:
یہ موقع عصرِ حاضر کے انتہائی تکلیف دہ انسانی مسائل کے حل میں اسلامی اقدار کی مرکزیت کا اعتراف اور جشن ہے؛ اور اس تناظر میں، رابطہ عالم اسلامی اپنے منشور اور بنیادی مقاصد کے مطابق تمام اسلامی اقوام کی نمائندگی کرتی ہے۔

سنیچر, 28 March 2026

دیگر ویڈیوز

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد…
دارالحکومت ”کوالالمپور“ سے، بین الاقوامی علماء، وزارتی شخصیات اور جامعات کے…

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026