Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقاتیں
    • شخصیات
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

10 ربیع الاول 1447ھ مطابق 02 ستمبر 2025ء کو ملائیشیا کے دارالحکومت ”کوالالمپور“ میں”اجازاتِ قرآنیہ کی توثیق“ کے پہلے عالمی فورم کی سرگرمیاں منعقد ہوئیں؛ جس کا اہتمام رابطہ عالم اسلامی نے کیا تھا

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • 10 ربیع الاول 1447ھ مطابق 02 ستمبر 2025ء کو ملائیشیا کے دارالحکومت ”کوالالمپور“ میں”اجازاتِ قرآنیہ کی توثیق“ کے پہلے عالمی فورم کی سرگرمیاں منعقد ہوئیں؛ جس کا اہتمام رابطہ عالم اسلامی نے کیا تھا
10 ربیع الاول 1447ھ مطابق 02 ستمبر 2025ء کو ملائیشیا کے دارالحکومت ”کوالالمپور“ میں”اجازاتِ قرآنیہ کی توثیق“ کے پہلے عالمی فورم کی سرگرمیاں منعقد ہوئیں؛ جس کا اہتمام رابطہ عالم اسلامی نے کیا تھا منگل, 31 March 2026 - 12:13

10 ربیع الاول 1447ھ مطابق 02 ستمبر 2025ء کو ملائیشیا کے دارالحکومت ”کوالالمپور“ میں”اجازاتِ قرآنیہ کی توثیق“ کے پہلے عالمی فورم کی سرگرمیاں منعقد ہوئیں؛ جس کا اہتمام رابطہ عالم اسلامی نے کیا تھا

کتاب اللہ کی خدمت کے فریضے کی ادائیگی میں:

10 ربیع الاول 1447ھ مطابق 02 ستمبر 2025ء کو ملائیشیا کے دارالحکومت ”کوالالمپور“ میں”اجازاتِ قرآنیہ کی توثیق“ کے پہلے عالمی فورم کی سرگرمیاں منعقد ہوئیں؛ جس کا اہتمام رابطہ عالم اسلامی نے کیا تھا۔ اس فورم میں ”آسیان“ممالک کے ممتاز علماء، علومِ قرآن اور فنِ قراءت کے ماہرین سمیت جنوب مشرقی ایشیا کے ہزاروں حفاظ و حافظات نے شرکت کی۔
فورم کے دوران ایک دقیق منہج اور مستحکم طریقہ کار کے تحت ”قرآنی اجازت ناموں کی عالمی توثیقی سند“ کا افتتاح کیا گیا۔ اس کے پہلے مرحلے میں یہ سند مراجعت اور تدقیق کے اعلیٰ معیارات پر پورا اترنے والے دس مستند حفاظِ کرام کو تفویض کی گئی۔ نیز ”آسیان“ ممالک میں فنِ قراءت کے نامور اساتذہ اور ماہرین کو بھی ان کی گراں قدر خدمات کے اعتراف میں اعزاز سے نوازا گیا، جنہوں نے اعتدال و میانہ روی کے منہج پر کاربند قرآنی علوم کی راسخ نسلوں کی تیاری میں کلیدی کردار ادا کیا۔

10 ربیع الاول 1447ھ مطابق 02 ستمبر 2025ء کو ملائیشیا کے دارالحکومت ”کوالالمپور“ میں”اجازاتِ قرآنیہ کی توثیق“ کے پہلے عالمی فورم کی سرگرمیاں منعقد ہوئیں؛ جس کا اہتمام رابطہ عالم اسلامی نے کیا تھا
ملائیشیا کے وزیراعظم کی سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی سے ملاقات

ملائیشیا کے وزیراعظم کی سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی سے ملاقات

مزید پڑھیے


سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نےملائیشیا کے دارالحکومت ”کوالالمپور“ میں ملائیشیا کی مختلف ریاستوں سے تعلق رکھنے والے جلیل القدر علماء سے ملاقات کی، جن کی قیادت ملائیشیا کے مفتی اعظم، فضیلۃ الشیخ احمد فواز بن فاضل کر رہے تھے

سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نےملائیشیا کے دارالحکومت ”کوالالمپور“ میں ملائیشیا کی مختلف ریاستوں سے تعلق رکھنے والے جلیل القدر علماء سے ملاقات کی، جن کی قیادت ملائیشیا کے مفتی اعظم، فضیلۃ…

مزید پڑھیے


اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026