Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقاتیں
    • شخصیات
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

ڈاکٹر العیسی نے ملائیشیا سے قرآن وسنت میں اعجازِ علمی کی عالمی کونسل کا افتتاح کیا اور” علم اور ایمان“ پروگرام ومقابلے کی اختتامی تقریب کی سرپرستی فرمائی

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • ڈاکٹر العیسی نے ملائیشیا سے قرآن وسنت میں اعجازِ علمی کی عالمی کونسل کا افتتاح کیا اور” علم اور ایمان“ پروگرام ومقابلے کی اختتامی تقریب کی سرپرستی فرمائی
ڈاکٹر العیسی نے ملائیشیا سے قرآن وسنت میں اعجازِ علمی کی عالمی کونسل کا افتتاح کیا اور” علم اور ایمان“ پروگرام ومقابلے کی اختتامی تقریب کی سرپرستی فرمائی سوموار, 20 April 2026 - 09:38

ڈاکٹر العیسی نے ملائیشیا سے قرآن وسنت میں اعجازِ علمی کی عالمی کونسل کا افتتاح کیا اور” علم اور ایمان“ پروگرام ومقابلے کی اختتامی تقریب کی سرپرستی فرمائی

ڈاکٹر العیسی نے ملائیشیا سے قرآن وسنت میں اعجازِ علمی کی عالمی کونسل کا افتتاح کیا اور” علم اور ایمان“ پروگرام ومقابلے کی اختتامی تقریب کی سرپرستی فرمائی

• رابطہ عالم اسلامی اور متعدد ملائیشیائی سرکاری و نجی اداروں کے مابین سات معاہدوں پر دستخط

کوالالمپور:
بین الاقوامی علماء، وزارتی شخصیات اور جامعات کے سربراہان کی موجودگی میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے ملائیشیا کے دارالحکومت”کوالالمپور“ میں قرآن وسنت میں اعجازِ علمی کی عالمی کونسل کا افتتاح کیا، اور رابطہ کے زیر اہتمام” علم اور ایمان“ پروگرام اور مقابلے کی اختتامی تقریب کی سرپرستی فرمائی۔
مملکت ملائیشیا نے ان دونوں بین الاقوامی تقریبات کی میزبانی کی، جو متعلقہ اسلامی سرگرمیوں کی معاونت میں دونوں فریقین کے مابین شراکت داری کا مظہر ہے۔ اس تعاون کو آج رابطہ اور ملائیشیا کے متعدد سرکاری و نجی اداروں، بشمول جامعات، معاہد اور تحقیقی مراکز کے مابین سات معاہدوں پر دستخط کے ذریعے مزید مستحکم کیا گیا ہے۔
تقریب کے دوران” علم اور ایمان“پروگرام اور مقابلے کے حوالے سے ایک دستاویزی فلم پیش کی گئی، نیز رابطہ کے عالمی اعزازات کا اعلان بھی کیا گیا۔

ڈاکٹر العیسی نے ملائیشیا سے قرآن وسنت میں اعجازِ علمی کی عالمی کونسل کا افتتاح کیا اور” علم اور ایمان“ پروگرام ومقابلے کی اختتامی تقریب کی سرپرستی فرمائی
ڈاکٹر العیسی نے ملائیشیا سے قرآن وسنت میں اعجازِ علمی کی عالمی کونسل کا افتتاح کیا اور” علم اور ایمان“ پروگرام ومقابلے کی اختتامی تقریب کی سرپرستی فرمائی
ڈاکٹر العیسی نے ملائیشیا سے قرآن وسنت میں اعجازِ علمی کی عالمی کونسل کا افتتاح کیا اور” علم اور ایمان“ پروگرام ومقابلے کی اختتامی تقریب کی سرپرستی فرمائی
ڈاکٹر العیسی نے ملائیشیا سے قرآن وسنت میں اعجازِ علمی کی عالمی کونسل کا افتتاح کیا اور” علم اور ایمان“ پروگرام ومقابلے کی اختتامی تقریب کی سرپرستی فرمائی
ڈاکٹر العیسی نے ملائیشیا سے قرآن وسنت میں اعجازِ علمی کی عالمی کونسل کا افتتاح کیا اور” علم اور ایمان“ پروگرام ومقابلے کی اختتامی تقریب کی سرپرستی فرمائی
ڈاکٹر العیسی نے ملائیشیا سے قرآن وسنت میں اعجازِ علمی کی عالمی کونسل کا افتتاح کیا اور” علم اور ایمان“ پروگرام ومقابلے کی اختتامی تقریب کی سرپرستی فرمائی
ملائیشیا کے وزیراعظم کی سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی سے ملاقات

ملائیشیا کے وزیراعظم کی سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی سے ملاقات

مزید پڑھیے

سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نےملائیشیا کے دارالحکومت ”کوالالمپور“ میں ملائیشیا کی مختلف ریاستوں سے تعلق رکھنے والے جلیل القدر علماء سے ملاقات کی، جن کی قیادت ملائیشیا کے مفتی اعظم، فضیلۃ الشیخ احمد فواز بن فاضل کر رہے تھے

سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نےملائیشیا کے دارالحکومت ”کوالالمپور“ میں ملائیشیا کی مختلف ریاستوں سے تعلق رکھنے والے جلیل القدر علماء سے ملاقات کی، جن کی قیادت ملائیشیا کے مفتی اعظم، فضیلۃ…

مزید پڑھیے

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026