Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقاتیں
    • شخصیات
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

آج دوپہر ملائیشیا کے دارالحکومت میں، بین الاقوامی علماء، وزارتی شخصیات اور جامعات کے سربراہان کی موجودگی میں

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • آج دوپہر ملائیشیا کے دارالحکومت میں، بین الاقوامی علماء، وزارتی شخصیات اور جامعات کے سربراہان کی موجودگی میں
آج دوپہر ملائیشیا کے دارالحکومت میں، بین الاقوامی علماء، وزارتی شخصیات اور جامعات کے سربراہان کی موجودگی میں اتوار, 19 April 2026 - 08:28

آج دوپہر ملائیشیا کے دارالحکومت میں، بین الاقوامی علماء، وزارتی شخصیات اور جامعات کے سربراہان کی موجودگی میں

آج دوپہر ملائیشیا کے دارالحکومت میں، بین الاقوامی علماء، وزارتی شخصیات اور جامعات کے سربراہان کی موجودگی میں:


سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ملائیشیا کے دارالحکومت”کوالالمپور“ میں قرآن وسنت میں اعجازِ علمی کی عالمی کونسل کا افتتاح کیا، اور رابطہ عالم اسلامی کے زیرِاہتمام "علم اور ایمان" پروگرام اور مقابلے کی اختتامی تقریب کی سرپرستی فرمائی۔

مملکتِ ملائیشیا نے ان دونوں بین الاقوامی سرگرمیوں کی میزبانی کی، جو متعلقہ اسلامی خدمات کے فروغ میں باہمی شراکت داری کا مظہر ہے۔ اسی تعاون کو آج مزید مستحکم کرتے ہوئے رابطہ عالم اسلامی اور متعدد ملائیشیائی سرکاری وسماجی اداروں کے درمیان سات معاہدوں پر دستخط کیے گئے، جن میں جامعات، علمی ادارے اور تحقیقی مراکز بھی شامل ہیں۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے مملکتِ ملائیشیا کے دورے کی اہم جھلکیاں

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے مملکتِ ملائیشیا کے دورے کی اہم جھلکیاں

مزید پڑھیے


سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے دورہ آسٹریلیا کی اہم جھلکیاں:

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے دورہ آسٹریلیا کی اہم جھلکیاں

مزید پڑھیے


اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026