Skip to main navigation

Menu Arabic

  • الرئيسية
  • المسيرة والرؤية
    • السيرة الذاتية
    • التكريم و الجوائز
    • الأوسمة
    • شهادات الدكتوراه الفخرية
    • خطب الجُمع
    • الكلمات
    • رسالة الدكتوراه
  • المبادرات العالمية
    • المبادرات الإنسانية
    • خدمة الإسلام
    • خدمة السلام العالمي
  • الأخبار
    • الأخبار
    • استقبالات
    • القادة
    • الصحافة العالمية
    • المقالات
  • التواصل العالمي
    • الزيارات
    • مؤتمرات
    • قالوا عنه
  • مكتبة الوسائط
    • انفوجرافيك
    • المرئيات
    • الإقتباسات

مفتی عام مملکت سعودی عرب کی رابطہ عالم اسلامی کانفرنس سے خطاب سے اقتباسات

مسار التنقل

  • الرئيسية
  • مفتی عام مملکت سعودی عرب کی رابطہ عالم اسلامی کانفرنس سے خطاب سے اقتباسات
وحدت اسلامی-گروہ بندی اورمخالف کو دور کرنے کے خطرات كانون الأول/ديسمبر 20, 2018

مفتی عام مملکت سعودی عرب کی رابطہ عالم اسلامی کانفرنس سے خطاب سے اقتباسات

مسلمانوں کو اپنے دین، جس نے انسانوں کے درمیان تمام تقسیمات کو زائل، اور ان کے اندر، رنگ، نسل، زبان اور قبائلی تفرقات کا خاتمہ کیا، اس پر عمل پیرا ہونا چاہئے.

اسلامی معاشرہ میں اجتماعیت کے فقدان، اور انتشار، اختلاف، گروہ بندی اور اختلافی حریف گروپوں میں تقسیم کے بعض منفی پہلوؤں سے انتباہ.

مسلمانوں کو اسلامی تعلیمات کی روشنی میں جیسے کہ کتاب وسنت اور سیرت میں سلف امت  کے منہج میں مذکور ہے، یک زبان ہونے اور اتحاد کی دعوت.

مسلمانوں کو اختلافات، چپقلشوں، تفرقات اور ایسے گروپوں میں تقسیم سے متنبہ کیا جس نے مسلمانوں کو باہم جدا، اور ان میں فاصلے پیدا کئے، اور اخوت، محبت اور رحمت کے مفاہیم کو ختم کردیا.

مملکت سعودی عرب کی اسلامی حیثیت کی وجہ سے کہ وہ مہبط وحی اور مسلمانوں کا قبلہ ہے، اور امت مسلمہ کی طرف سے عظیم ذمہ داری کا تحمل کرتے ہوئے اسلامی یکجہتی کے قیام میں مملکت کے مثبت کردار کی تعریف.

 

المبادرات

  • خدمة السلام العالمي
  • المبادرات الإنسانية
  • خدمة الإسلام
  • إنفوجرافيك
  • المرئيات

الروابط

  • التكريم والجوائز
  • الأوسمة
  • الدكتوراه الفخرية
  • الصحافة العالمية
  • خطب الجمعة

التواصل

  • الزيارات
  • الصحافة العالمية
  • المؤتمرات
  • قالوا عنه
  • المقالات

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

جميع الحقوق محفوظة لموقع معالي الشيخ الدكتور محمد العيسى © 2026