Skip to main navigation

Menu Arabic

  • الرئيسية
  • المسيرة والرؤية
    • السيرة الذاتية
    • التكريم و الجوائز
    • الأوسمة
    • شهادات الدكتوراه الفخرية
    • خطب الجُمع
    • الكلمات
    • رسالة الدكتوراه
  • المبادرات العالمية
    • المبادرات الإنسانية
    • خدمة الإسلام
    • خدمة السلام العالمي
  • الأخبار
    • الأخبار
    • استقبالات
    • القادة
    • الصحافة العالمية
    • المقالات
  • التواصل العالمي
    • الزيارات
    • مؤتمرات
    • قالوا عنه
  • مكتبة الوسائط
    • انفوجرافيك
    • المرئيات
    • الإقتباسات

رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے محترم ڈاکٹر عبد اللطیف فایز دریان، مفتی جمہوریہ لبنان کے خطاب سے اقتباسات

مسار التنقل

  • الرئيسية
  • رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے محترم ڈاکٹر عبد اللطیف فایز دریان، مفتی جمہوریہ لبنان کے خطاب سے اقتباسات
خادم حرمین شریفین کی زیر سرپرستی مکہ مکرمہ میں مسجد حرام کے سائے اجتماع كانون الأول/ديسمبر 25, 2018

رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے محترم ڈاکٹر عبد اللطیف فایز دریان، مفتی جمہوریہ لبنان کے خطاب سے اقتباسات

خادم حرمین شریفین کی زیر سرپرستی مکہ مکرمہ میں مسجد_حرام کے سائے اجتماع سے ڈاکٹر عبد اللطیف دریان، مفتی لبنان کا رابطہ کانفرنس سے خطاب.کانفرنس(وحدت اسلامی-گروہ بندی اورمخالف کو دور کرنے کے خطرات)میں127 ممالک، 28 اسلامی عناصر کے 1200 شخصیات کی شرکت.

محترم شیخ ڈاکٹر عبد اللطیف فایز دریان مفتی جمہوریہ لبنان وحدت اسلامی"گروہ بندی اور مخالف کو دور کرنے کے خطرات"کانفرنس خطاب سے اقتباسات

امت مسلمہ کا ایک دوسرے سے ملنے اور تعاون کی ضرورت کا احساس، ایک منطقی اور حقیقت پسندانہ احساس ہے، اور یہ امت کی اجتماعیت کی بقاء، اور اسے پیش آمد چیلنجز کے مقابلے کیلئے ضروی ہے.

اس کانفرنس سے وحدت امت کیلئے بلند ہونے والی صدائیں، صداقت پر مبنی ہیں، اور تمام اسلامی جہات کو اس کا مثبت جواب دینا چاہئے.

اسلامی اتحاد کو متاثر کرنے والے اسباب میں سے، انتہا پسندوں کی مسلمانوں کے خلاف کاروائی، اور جو تشدد انہوں نے مسلم ممالک میں روا رکھا اور انہیں سخت نقصان پہنچایا، اور تمام دنیا کو خوف میں مبتلا کیا.

اسلامی اتحاد پر اثر انداز ہونے والی چیلنجز، اور گروہ بندی اور مخالف کو دور کرنے کی خطرات کے مقابلے کے لئے، ان کا حل ضروری ہے.خصوصاً جب ہم مکہ مکرمہ میں ایمان، عظمت، امن، عزت اور خیر کے مقام پر موجود ہیں.
 

المبادرات

  • خدمة السلام العالمي
  • المبادرات الإنسانية
  • خدمة الإسلام
  • إنفوجرافيك
  • المرئيات

الروابط

  • التكريم والجوائز
  • الأوسمة
  • الدكتوراه الفخرية
  • الصحافة العالمية
  • خطب الجمعة

التواصل

  • الزيارات
  • الصحافة العالمية
  • المؤتمرات
  • قالوا عنه
  • المقالات

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

جميع الحقوق محفوظة لموقع معالي الشيخ الدكتور محمد العيسى © 2026