Skip to main navigation

Menu Arabic

  • الرئيسية
  • المسيرة والرؤية
    • السيرة الذاتية
    • التكريم و الجوائز
    • الأوسمة
    • شهادات الدكتوراه الفخرية
    • خطب الجُمع
    • الكلمات
    • رسالة الدكتوراه
  • المبادرات العالمية
    • المبادرات الإنسانية
    • خدمة الإسلام
    • خدمة السلام العالمي
  • الأخبار
    • الأخبار
    • استقبالات
    • القادة
    • الصحافة العالمية
    • المقالات
  • التواصل العالمي
    • الزيارات
    • مؤتمرات
    • قالوا عنه
  • مكتبة الوسائط
    • انفوجرافيك
    • المرئيات
    • الإقتباسات

خادم حرمین شریفین کی زیر سرپرستی  مکہ مکرمہ میں مسجد حرام کے زیرِ سایہ اجتماع سے،محترم ڈاکٹر محمد السماک، کا رابطہ کانفرنس سے خطاب

مسار التنقل

  • الرئيسية
  • خادم حرمین شریفین کی زیر سرپرستی  مکہ مکرمہ میں مسجد حرام کے زیرِ سایہ اجتماع سے،محترم ڈاکٹر محمد السماک، کا رابطہ کانفرنس سے خطاب
خادم حرمین شریفین کی زیر سرپرستی  مکہ مکرمہ میں مسجد حرام کے زیرِ سایہ اجتماع سے،محترم ڈاکٹر محمد السماک، کا رابطہ کانفرنس سے خطاب كانون الثاني/يناير 3, 2019

خادم حرمین شریفین کی زیر سرپرستی  مکہ مکرمہ میں مسجد حرام کے زیرِ سایہ اجتماع سے،محترم ڈاکٹر محمد السماک، کا رابطہ کانفرنس سے خطاب

محترم ڈاکٹر محمد السماک سیکرٹری جنرل،قومی اسلامی مسیحی مکالمہ کمیٹی، لبنان وحدت اسلامی"گروہ بندی اور مخالف کو دور کرنے کے خطرات"کانفرنس خطاب سے اقتباسات

اسلام اختلاف اور تنوع میں احترام اور انسانی مشترکات کے تلاش پر زور دیتاہے.

مسلمان ایک امت ہیں، جن کی بنیاد ایمانی اتحاد ہے.

اختلاف کو ختم یا اس کی اہمیت کم یا اسے زیر کرنے کی کوشش کرنا غلط ہے.

جان پہچان اور قربتیں اختلاف اور تناقضات کو مٹاکر یا معطل کرکے نہیں، بلکہ انہیں تسلیم کرکے قائم ہوتی ہیں.

جس سے اختلاف ہو، اس سے احترام کا رشتہ برقرار رہے، اور ان کے ساتھ محبت،احترام اور امن کے ساتھ رہنے کیلئے انسانی مشترکات تلاش کی جائیں.

قومی ریاست کی منسوخی کے نعرے، امت مسلمہ کے فائدے کے لئے نہیں، بلکہ اس کے نقصان کا سبب ہیں.

المبادرات

  • خدمة السلام العالمي
  • المبادرات الإنسانية
  • خدمة الإسلام
  • إنفوجرافيك
  • المرئيات

الروابط

  • التكريم والجوائز
  • الأوسمة
  • الدكتوراه الفخرية
  • الصحافة العالمية
  • خطب الجمعة

التواصل

  • الزيارات
  • الصحافة العالمية
  • المؤتمرات
  • قالوا عنه
  • المقالات

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

جميع الحقوق محفوظة لموقع معالي الشيخ الدكتور محمد العيسى © 2026