Skip to main navigation

Menu Arabic

  • الرئيسية
  • المسيرة والرؤية
    • السيرة الذاتية
    • التكريم و الجوائز
    • الأوسمة
    • شهادات الدكتوراه الفخرية
    • خطب الجُمع
    • الكلمات
    • رسالة الدكتوراه
  • المبادرات العالمية
    • المبادرات الإنسانية
    • خدمة الإسلام
    • خدمة السلام العالمي
  • الأخبار
    • الأخبار
    • استقبالات
    • القادة
    • الصحافة العالمية
    • المقالات
  • التواصل العالمي
    • الزيارات
    • مؤتمرات
    • قالوا عنه
  • مكتبة الوسائط
    • انفوجرافيك
    • المرئيات
    • الإقتباسات

رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے عزت مآب شیخ ڈاکٹر سلیمان بن عبد اللہ ابا الخلیل کے خطاب سے اقتباسات

مسار التنقل

  • الرئيسية
  • رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے عزت مآب شیخ ڈاکٹر سلیمان بن عبد اللہ ابا الخلیل کے خطاب سے اقتباسات
رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس كانون الثاني/يناير 9, 2019

رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے عزت مآب شیخ ڈاکٹر سلیمان بن عبد اللہ ابا الخلیل کے خطاب سے اقتباسات

عزت مآب ڈاکٹر سلیمان بن عبد اللہ ابا الخلیل رکن ہیئۃ کبار العلماء مدیر جامعہ اسلامیہ امام محمد بن سعود وحدت اسلامی"گروہ بندی اور مخالف کو دور کرنے کے خطرات"کانفرنس خطاب سے اقتباسات

ايسے وقت میں،جب ہمیں اس طرح کے اجتماعات کی زیادہ ضرورت ہے،یہ کانفرنس بے حد اہمیت کا حامل ہے، یہ کانفرنس طویل المیعاد عظیم مقاصد کے حصول کے لئے سنگ میل ثابت ہوگا.

ہمارا دین اسلام قرآن کی آیات اور سنت مطہرہ کی نصوص سے، یکجہتی،متفقہ موقف،باہمی اتحاد اور یگانگت کی دعوت دیتاہے.
 
اختلاف، گروہ بندی اور تفرقہ، بڑے فتنہ وفساد اور لا تعداد خطرات کی طرف دھکیلتی ہیں.
 
لوگوں کے دین اور دنیاوی امور میں، اس وقت تک بگاڑ نہ آیا،جب تک وہ جماعت امامت اور اطاعت سے دستبردار نہ ہوئے.
امیر المؤمنین عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اے معشرِ عرب! سرزمین سرزمین،اس لئے کہ جماعت کے بغیر اسلام نہیں، اور امامت کے بغیر جماعت نہیں، اور اطاعت کے بغیر امامت نہیں.
 
خادم حرمین شریفین اور ان کے ولی عہد کی زیرِ سرپرستی، رابطہ عالم اسلامی کا یہ قائدانہ کردار، جسے ہم مشاہدہ کررہے ہیں، اس کا سہرا رابطہ اور اس کے پیش رو عزت مآب سیکرٹری جنرل کے سر جاتاہے.
 
ہم نے اس کا نفرنس میں، انتہک کوشش، سچی لگن اور ایسی تنظیم کا مشاہدہ کیا ہے، جو مفادات کے حصول اور اہداف تک لے جاتاہے.
مسلم امت متغیرات اور فتنے کے دور میں، اختلاف اور جدائی کے ہر  اس فتیلے کو ناکارہ بنانے کی سخت محتاج ہے جو تفرقہ کی وجہ ہیں.
 
تفرقہ اور اختلافات کے خاتمے کا ایک ہی راستہ ہے، اور وہ ہے اپنے عظیم دین کے صاف معاون اور خالص موارد کتاب اللہ اور اس کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم  کی سنت مبارکہ کی طرف لوٹ کر آنا.
 
ہمیں یہ ذہن نشین کرنا چاہئے کہ کتاب وسنت سے ماخوذ اصول، ثوابت اور قواعد کبھی متغیر اور تبدیل نہیں ہوسکتے، مگر باقی مسائل باہمی احترام کو باقی  رکھتے ہوئے قابل نقاش رہیں گے، اور اس میں رائے لی اور دی جاسکتی ہے اور فہم وادراک کا اختلاف محتمل ہے.
 
 

المبادرات

  • خدمة السلام العالمي
  • المبادرات الإنسانية
  • خدمة الإسلام
  • إنفوجرافيك
  • المرئيات

الروابط

  • التكريم والجوائز
  • الأوسمة
  • الدكتوراه الفخرية
  • الصحافة العالمية
  • خطب الجمعة

التواصل

  • الزيارات
  • الصحافة العالمية
  • المؤتمرات
  • قالوا عنه
  • المقالات

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

جميع الحقوق محفوظة لموقع معالي الشيخ الدكتور محمد العيسى © 2026