Skip to main navigation

Menu Arabic

  • الرئيسية
  • المسيرة والرؤية
    • السيرة الذاتية
    • التكريم و الجوائز
    • الأوسمة
    • شهادات الدكتوراه الفخرية
    • خطب الجُمع
    • الكلمات
    • رسالة الدكتوراه
  • المبادرات العالمية
    • المبادرات الإنسانية
    • خدمة الإسلام
    • خدمة السلام العالمي
  • الأخبار
    • الأخبار
    • استقبالات
    • القادة
    • الصحافة العالمية
    • المقالات
  • التواصل العالمي
    • الزيارات
    • مؤتمرات
    • قالوا عنه
  • مكتبة الوسائط
    • انفوجرافيك
    • المرئيات
    • الإقتباسات

رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے عزت مآب شیخ ڈاکٹر فہد بن سعد الماجد کے خطاب سے اقتباسات

مسار التنقل

  • الرئيسية
  • رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے عزت مآب شیخ ڈاکٹر فہد بن سعد الماجد کے خطاب سے اقتباسات
رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے عزت مآب شیخ ڈاکٹر فہد بن سعد الماجد كانون الثاني/يناير 9, 2019

رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے عزت مآب شیخ ڈاکٹر فہد بن سعد الماجد کے خطاب سے اقتباسات

عزت مآب شیخ ڈاکٹر  فہد بن سعد الماجد سیکرٹری جنرل ہیئۃ کبار العلماء مملکت سعودی عرب وحدت اسلامی"گروہ بندی اور مخالف کو دور کرنے کے خطرات"کانفرنس خطاب سے اقتباسات

عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کی ایک اہمیت اور حیثیت ہے، اور ہماری خواہش ہے کہ اس کانفرنس سے  خصوصاً علمی اور فکری جانب میں مفید نتائج حاصل ہوں.

اس طرح کے اہم موضوعات پر، اہلِ علم  سے تحریر، تدقیق اور ضروری اصول وضع کرنے کے منتظر ہیں.
 
رابطہ عالم اسلامی نے، وحدتِ اسلامی کو فرقہ واریت اور مخالف کو دور کرنے جیسے در پیش خطرات سے متنبہ کیا، جو کہ اللہ تعالی کے ارشاد گرامی (هو سماكم المسلمين من قبل) کے مخالف ہے.
 
مشرق ومغرب کے مسلمانوں کو اس نام"مسلمین" پر فخر کرنا چاہئے، جس سے ان کے ربّ نے انہیں مسمّی کیا.
 
قول وفعل میں عدل وانصاف کو فروغ دیتے ہوئے، محبت اور نیک نیتی کے جذبے کے ساتھ، یکجہتی کے قیام، مشترکات کے رسوخ اور اسلامی ہم آہنگی کی تصدیق کو یقینی بنایا جائے.

قومی ریاست کا تصور، بعض کے خیالات سے میل نہیں کھاتا، جس سے انتہا پسند اور منحرف نظریات جنم لیتی ہیں، جن کی نظر میں قومی ریاست صرف ایک مرحلہ ہے، اور یہ امت کو مکمل کرنے والا جزء نہیں، جس سے اس کی تکمیل ہوتی ہے اور اس خوش حالی کے اثر سے پوری اسلامی دنیا پر مثبت اثرات مرتب ہوتےہیں.

 

المبادرات

  • خدمة السلام العالمي
  • المبادرات الإنسانية
  • خدمة الإسلام
  • إنفوجرافيك
  • المرئيات

الروابط

  • التكريم والجوائز
  • الأوسمة
  • الدكتوراه الفخرية
  • الصحافة العالمية
  • خطب الجمعة

التواصل

  • الزيارات
  • الصحافة العالمية
  • المؤتمرات
  • قالوا عنه
  • المقالات

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

جميع الحقوق محفوظة لموقع معالي الشيخ الدكتور محمد العيسى © 2026