Skip to main navigation

Menu Arabic

  • الرئيسية
  • المسيرة والرؤية
    • السيرة الذاتية
    • التكريم و الجوائز
    • الأوسمة
    • شهادات الدكتوراه الفخرية
    • خطب الجُمع
    • الكلمات
    • رسالة الدكتوراه
  • المبادرات العالمية
    • المبادرات الإنسانية
    • خدمة الإسلام
    • خدمة السلام العالمي
  • الأخبار
    • الأخبار
    • استقبالات
    • القادة
    • الصحافة العالمية
    • المقالات
  • التواصل العالمي
    • الزيارات
    • مؤتمرات
    • قالوا عنه
  • مكتبة الوسائط
    • انفوجرافيك
    • المرئيات
    • الإقتباسات

رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے محترم ڈاکٹر ناجی علوش کے خطاب سے اقتباسات

مسار التنقل

  • الرئيسية
  • رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے محترم ڈاکٹر ناجی علوش کے خطاب سے اقتباسات
رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے محترم ڈاکٹر ناجی علوش کے خطاب سے اقتباسات كانون الثاني/يناير 10, 2019

رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے محترم ڈاکٹر ناجی علوش کے خطاب سے اقتباسات

محترم  ڈاکٹر ناجی علوش صدر انٹرنیشنل لبنانی سینٹر برائے مطالعہ وتحقیق، لبنان وحدت اسلامی"گروہ بندی اور مخالف کو دور کرنے کے خطرات"کانفرنس خطاب سے اقتباسات

پُر امن بقائے باہمی کے لئے، مذہبی یا دیگر وابستگی ضروری نہیں، اور ایک ساتھ رہنے والے، ایک دوسرے کے حقوق سے، بغیر انضمام او رشتوں کے باخبر رہتے ہیں.

مذہبی عقائد کی آزادی کا احترام، اور اس کی عملی تطبیق اور مختلف کمیونٹیز کے درمیان باہمی تسلیم کے لئے، آئینی بنیادیں موجود ہیں.

علماء پُر امن بقائے باہمی کے تصورات کے رسوخ، اور  تمام لوگوں کو مل جل کر رہنے کی اہمیت پر زور دیں.

ہم پُر امن بقائے باہمی کی دعوت کو عام کریں، تاکہ یہ محض کھولے نعرے نہ رہیں، بلکہ لوگوں میں اس کا رواج ہو، اور یہ ان کا رویہ بن جائے.

دوسرے مذاہب اور عقائد کے پیروکاروں کے ساتھ رہنے کے لئے، ضروری ہے کہ ان کے درمیان امن، ہم آہنگی اور محبت ہو.

اسلامی مکاتب فکر کو جمع کرنے کے لئے، بہت سی مشترکات موجود ہیں. جیسے کہ اللہ پر ایمان، اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت اور ختم نبوت پر ایمان، خلفائے راشدین اور صحابہ کرام کا احترام.

المبادرات

  • خدمة السلام العالمي
  • المبادرات الإنسانية
  • خدمة الإسلام
  • إنفوجرافيك
  • المرئيات

الروابط

  • التكريم والجوائز
  • الأوسمة
  • الدكتوراه الفخرية
  • الصحافة العالمية
  • خطب الجمعة

التواصل

  • الزيارات
  • الصحافة العالمية
  • المؤتمرات
  • قالوا عنه
  • المقالات

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

جميع الحقوق محفوظة لموقع معالي الشيخ الدكتور محمد العيسى © 2026