رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جمہوریہ برونڈی میں اسلامی جمعیت کا دورہ کیا
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جمہوریہ برونڈی میں اسلامی جمعیت کا دورہ کیا.دورے میں انہوں نے مفتی جمہوریہ شیخ صدیق کاجندی اور پورے ملک میں پھیلے جمعیت کے تحت کام کرنے والے مکاتب میں سے علماء اور فقہاء کی ایک بڑی تعداد سے ملاقات کی.
”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر