Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سیرت
    • سیرت
    • انعامات واعزازات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ
    • جمعہ کے خطبات
    • متعدد تمغے اور مڈل
    • مکالمے
    • ڈاکٹریٹ مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • اسلام کی خدمت
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کے لئے کاوشیں
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقات-استقبال
    • شخصیات
  • عالمی سرگرمیاں
    • کانفرنسز
    • دورے
    • عالمی صحافت
    • شخصیات کے تاثرات
  • میڈیا سینٹر
    • حوالہ جات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français

کتاب وسنت کی خدمت

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • عالمی اقدامات
  • کتاب وسنت کی خدمت
میوزیم کی بین الاقوامی توسیع کے منصوبے کے تحت، سیکرٹری جنرل رابطہ کی شرکت اور سفارتی ارکان واعلی شخصیات کی موجودگی میں، موریتانیہ کے محترم صدر نے نواکشوط میں سیرت نبوی ﷺ میوزیم کا باوقار افتتاح کیا۔

میوزیم کی بین الاقوامی توسیع کے منصوبے کے تحت، سیکرٹری جنرل رابطہ کی شرکت اور سفارتی ارکان واعلی شخصیات کی موجودگی میں، موریتانیہ کے…

مزید پڑھیے
آج نواکشوط میں جمعہ کے منبر پر.. ایک عظیم الشان علمائی استقبالیہ تقریب کے بعد: عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی، نامور علمائے کرام اور نمازیوں کی ایک بڑی تعداد کی موجودگی میں جمعے کے اجتماع سے خطاب اور امامت فرما رہے ہیں۔

آج نواکشوط میں جمعہ کے منبر پر.. ایک عظیم الشان علمائی استقبالیہ تقریب کے بعد: عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی، نامور علمائے کرام اور…

مزید پڑھیے
حرمِ نبوی شریف کے جوار میں واقع رابطہ عالم اسلامی کے زیر انتظام  سیرت نبوی میوزیم میں: مدینہ منورہ ریجن کے گورنر ،شہزادہ سلمان بن سلطان بن عبد العزیز  نے  بین الاقوامی سیرت نبوی میوزیم کے مرکزی دفتر کی جدید سہولیات کا افتتاح کیا

حرمِ نبوی شریف کے جوار میں واقع رابطہ عالم اسلامی کے زیر انتظام سیرت نبوی میوزیم میں: مدینہ منورہ ریجن کے گورنر ،شہزادہ سلمان بن سلطان…

مزید پڑھیے
ہمارے نبی کریم ﷺ تک متصل سند کے ساتھ قرآن کریم کی اجازتوں کا شرف، ایسا عظیم اعزاز ہے جس پر رابطہ عالم اسلامی کو فخر حاصل ہے۔ رابطہ یہ فریضہ انجام دے رہا ہے کہ دنیا بھر میں امت کے بہترین حفاظ و حافظات تک یہ عظیم امانت پہنچائے۔

ہمارے نبی کریم ﷺ تک متصل سند کے ساتھ قرآن کریم کی اجازتوں کا شرف، ایسا عظیم اعزاز ہے جس پر رابطہ عالم اسلامی کو فخر حاصل ہے۔ رابطہ یہ…

مزید پڑھیے
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی جمہوریہ البانیہ کے صدر محترم کی خصوصی دعوت پر عید کے اجتماع سے خطاب کررہے ہیں۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی جمہوریہ البانیہ کے صدر محترم کی خصوصی دعوت پر عید کے…

مزید پڑھیے
حفظِ قرآن کریم، مقابلے کا میدان، باعثِ شرف وسربلندی اور وقار کا تاج حاصل کرنے کا ذریعہ۔ جمہوریہ گنی بساؤ کے دار الحکومت میں واقع لینو کوریا اسٹیڈیم میں منعقدہ #رابطہ_عالم_اسلامی  کے مغربی افریقہ کے سب سے بڑے قرآنی مقابلے کے یادگار لمحات:

حفظِ قرآن کریم، مقابلے کا میدان، باعثِ شرف وسربلندی اور وقار کا تاج حاصل کرنے کا ذریعہ۔ جمہوریہ گنی بساؤ کے دار الحکومت میں واقع لینو…

مزید پڑھیے
یہ مقابلہ پانچ مختلف شعبوں پر مشتمل ہے: مکمل قرآنِ کریم کا حفظ، 20 پارے، 15 پارے، 10 پارے، اور 5 پارے۔ مزید برآں، اس کے ساتھ کئی دیگر تعلیمی پروگرام بھی شامل ہیں، جیسے: قرآنِ کریم کی تدریس کی مہارتوں کا کورس، ائمہ اور معلمین کی تربیت کا پروگرام، تجوید و قراءت کی اصلاحی نشستیں، اور دیگر مفید تعلیمی سرگرمیاں۔

یہ مقابلہ پانچ مختلف شعبوں پر مشتمل ہے: مکمل قرآنِ کریم کا حفظ، 20 پارے، 15 پارے، 10 پارے، اور 5 پارے۔ مزید برآں، اس کے ساتھ کئی دیگر…

مزید پڑھیے
مغربی افریقہ کے سب سے بڑے قرآنی اجتماع میں جمہوریہ گنی بساؤ کے محترم صدرکی سرپرستی میں:

مغربی افریقہ کے سب سے بڑے قرآنی اجتماع میں جمہوریہ گنی بساؤ کے محترم صدرکی سرپرستی میں:

مزید پڑھیے
”عالمی قرآنی مقابلہ“ .. بر اعظم افریقہ میں اپنی نوعیت کا پہلا مقابلہ

”عالمی قرآنی مقابلہ“ .. بر اعظم افریقہ میں اپنی نوعیت کا پہلا مقابلہ

مزید پڑھیے
افریقہ میں رابطہ عالم اسلامی  کی جانب سے شروع کئے گئے تاریخی قرآنی پروگرام کا مشاہدہ، جس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی اور تنزانیہ کی صدر محترمہ سامیہ سولوہو شریک ہیں۔

افریقہ میں رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے شروع کئے گئے تاریخی قرآنی پروگرام کا مشاہدہ، جس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء…

مزید پڑھیے
”دار السلام“ کے مرکزی میدان میں حافظاتِ قرآن کریم کے اعزاز میں تقریب..  60,000 سے زائد شرکاء اور مدعو افراد اور منفرد قرآنی تقریب.

”دار السلام“ کے مرکزی میدان میں حافظاتِ قرآن کریم کے اعزاز میں تقریب.. 60,000 سے زائد شرکاء اور مدعو افراد اور منفرد قرآنی تقریب.

مزید پڑھیے
جمہوریہ تنزانیہ کے مفتی اعظم اور علمائے کرام کی دعوت پر

جمہوریہ تنزانیہ کے مفتی اعظم اور علمائے کرام کی دعوت پر

مزید پڑھیے
Pagination
  • Current page 1
  • صفحہ 2
  • صفحہ 3
  • صفحہ 4
  • صفحہ 5
  • Next page ››
  • Last page »

اقتباس

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • متعدد تمغے اور مڈل
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026