عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے امریکی سینیٹر اورسابقہ صدارتی امیدوار ٹیڈ کروز سے ملاقات کی
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے امریکی سینیٹر اورسابقہ صدارتی امیدوار ٹیڈ کروز سے ملاقات کی.انہوں نےمیانہ روی اقدار کے فروغ اورمتشدد انتہا_پسند اور دہشتگرد تصورات کاگہرائی سےتعاقب پر رابطہ کی کوششوں، نیزمتنوع مذہبی ونسلی ممالک میں ہم آہنگی کے فروغ کے لئے پروگراموں کو سراہا.
”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر