Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • Français

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سیرت
    • سیرت
    • انعامات واعزازات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ
    • جمعہ کے خطبات
    • متعدد تمغے اور مڈل
    • مکالمے
    • ڈاکٹریٹ مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • اسلام کی خدمت
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کے لئے کاوشیں
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقات-استقبال
    • شخصیات
  • عالمی سرگرمیاں
    • کانفرنسز
    • دورے
    • عالمی صحافت
    • شخصیات کے تاثرات
  • میڈیا سینٹر
    • حوالہ جات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • Français

یورپی یونین کے کوآرڈینیٹر برائے انسدادِ دہشت گردی کی ڈاکٹر العیسی سے ملاقات اور رابطہ کی عالمی کوششوں کی تعریف

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • یورپی یونین کے کوآرڈینیٹر برائے انسدادِ دہشت گردی کی ڈاکٹر العیسی سے ملاقات اور رابطہ کی عالمی کوششوں کی تعریف
یورپی یونین کے  کوآرڈینیٹر برائے  انسدادِ دہشت گردی کی ڈاکٹر العیسی سے ملاقات اور رابطہ کی عالمی کوششوں کی تعریف اتوار, 12 May 2019 - 12:27

یورپی یونین کے کوآرڈینیٹر برائے انسدادِ دہشت گردی کی ڈاکٹر العیسی سے ملاقات اور رابطہ کی عالمی کوششوں کی تعریف

یورپی یونین کے  کوآرڈینیٹر برائے  انسدادِ دہشت گردی کی ڈاکٹر العیسی سے ملاقات اور رابطہ کی عالمی کوششوں کی تعریف۔
ریاض:
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی  نے یورپی یونین کے سینئر کوآرڈینیٹر  برائے دہشت گردی امور  ،محترم جائلز ڈی کیرشوف اور ان کے ہمراہ وفد سے ملاقات کی۔
ملاقات  میں انتہاپسندی اور اس کے مقابلے میں شدت پسند رجحان کی تشخیص اور اس کے معالجہ کے طریقوں کے متعلق مشترکہ تعاون کے طریقہ کار کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر محترم کیرشوف نے دنیا بھر میں  رواداری، بقائے باہمی اور امن کی اقدار کے فروغ کے لئے رابطہ عالم اسلامی کی کوششوں کو سراہا۔

یورپی یونین کے  کوآرڈینیٹر برائے  انسدادِ دہشت گردی کی ڈاکٹر العیسی سے ملاقات اور رابطہ کی عالمی کوششوں کی تعریف
”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی

”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی

مزید پڑھیے

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر

مزید پڑھیے

اقتباس

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • متعدد تمغے اور مڈل
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026